•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
(سوال نمبر 4468)
حضور غوث پاک کو غوث اعظم کہنا کیسا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
زید اور بکر آپس میں بحث کر رہے تھے زید کا کہنا ہے کہ غوث اعظم کا اصل نام شیخ عبدالقادر ہیں تو زید بولتا ہے معاذ اللہ بریلی مولانا ان کو غوث اعظم بولتا ہے اور غوث کا معنی کیا ہے اور معاذ اللہ ان کا نام غوث اعظم نہیں ہے کیا اس طرح کا الفاظ زید کے لیے کیا حکم ہے شریعت میں علمائے کرام قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔

سائل:- حافظ محمد نوشاد چشتی سیتا مڑھی بہار انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
غالبا زید جاہل ہے نام ہی سے پکارنا ضروری نہیں القاب و کنیت سے بھی پکار سکتے ہیں زید کو بتایا جائے وہ اپنی اصلاح کرے اور پنے قول سے رجوع کرے غوث قطب ابدال وغیرہ یہ سب مراتب اولیاء اللہ کے اقسام ہیں غوث اعظم کا معنی سب سے بڑے غوث اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اپ امام الاولیاء ہیں۔اس لئے غوث اعظم کہا جاتا ہے
البتہ نام القاب کنیت کو خلط ملط کرنا درست نہیں ہے۔
غوث اعظم غوث پاک کہنا درست ہے اپ کا نام عبد القادر ہے
اپ ایران سے تعلق رکھنے والے حنبلی فقیہ اور بغدادی صوفی ہیں
شیخ عبد القادر جیلانی کی پیدائش: 17 مارچ 1078ء— وفات: 12 فروری 1166ء) جنہیں محی الدین، محبوبِ سبحانی، غوث الثقلین اور غوث الاعظم کے القابات سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔
عربی میں عبد القادر الجيلاني) (فارسی میں عبدالقادر گیلانی
والد ابو صالح موسی ہیں
خاندان بنو ہاشم ہیں
شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق جنید بغدادی کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکار کی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کا خطاب دیا گیا۔ ہے
القاب غوثِ اعظم؟
غوثِ اعظم، پیران ِ پیرد ستگیر،محی الدین،شیخ الشیوخ، سلطان الاولیاء ،سردارِ اولیاء، قطب ِ ربانی، محبوبِ سبحانی ، قندیل ِ لامکانی، میر محی الدین، امام الاولیاء السید السند، قطب اوحد، شیخ الاسلام، زعیم العلماء، سلطان الاولیاء، قطب بغداد بازِ اشہب، ابوصالح، حسنی اَباً،
حسینی اُماً، حنبلی مذہبا
مذکورہ کوئی بھی القاب سے آپ کو پکا را جا سکتا ہے ۔
اعلی حضرت رضی اللہ عنہ نے بھی اپ کو القاب سے تذکرہ کیا ہے
فتاوی رضویہ میں ہے
وھل یجوز ان یکون ذلک لاحد من اکابر الامۃ وراثۃ منہ صلی اللہ علیہ وسلم قال المولی ملک العلماء بحرالعلوم عبدالعلی محمد رحمہ اللہ تعالی فی الارکان الاربعۃ ان قال احد ان کان فی اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من بلغ رتبۃ لایغفل فی نومہ بقلبہ انما تغفل عیناہ بیمن اتباعہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کالشیخ الامام محی الدین عبدالقادر الجیلانی قدس سرہ وغیرہ ممن وصل الی ھذہ الرتبۃ وان لم یصل مرتبتہ رضی اللہ تعالی عنہ لم یکن قولہ بعیدا عن الصواب فافھم کیایہ ہوسکتا ہے کہ سرکار اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی وارثت کے طور پر ان کی امت کے اکابر میں سے کسی کو یہ وصف مل جائے ؟ملک العلمابحر العلوم مولانا عبدالعلی محمد رحمۃ اللہ تعالی ارکان اربعہ میں لکھتے ہیں اگر کوئی یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے متبعین میں سے کوئی اس رتبہ کو پہنچ گیا تھا کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کی برکت سے نیند میں اس کا دل غافل نہ ہوتا صرف اس کی آنکھیں غافل ہوتیں جیسے امام محی الدین شیخ عبدالقادر جیلا نی قدس سر ہ اور ان کے علاوہ وہ اکابر جن کا یہ وصف رہا ہو اگر چہ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے مرتبے تک ان کی رسائی نہ ہو، تو یہ قول حق سے بعید نہ ہوگا ، فافہم
ف ۔ملک العلماء بحر العلوم مولنا عبدالعلی نے فرمایا کہ اگر کہا جائے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی وراثت سے حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کو بھی یہ مرتبہ تھا کہ حضور کا وضو سونے سے نہ جاتا ، آنکھیں سوتیں دل بیدار رہتا ، اور اکابر اولیاء جو اس مرتبہ تک پہنچے ہوں اگر چہ حضور غوث اعظم کے مراتب تک نہیں پہنچ سکتے تو یہ کہنا حق سے بعید نہ ہوگا ، اور مصنف کا حدیث سے اس کی تائید کرنا۔
(رسائل الارکان الرسالۃ الاولی فی الصلوۃ ، فصل فی الوضو، مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ص۱۸) (فتاوی رضویہ ج ١ ص ١٢٠ مکتبہ المدینہ)
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
19/08/2023
19/08/2023