کن کن صورتوں میں بیوی سے ہمبستری کرنا حرام ہے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
السلام وعلیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ھیں علماۓکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ نکاح ہونے کے باوجود اپنی بیوی سے ہمبستری کرنا کب حرام ھے ؟
مفصل ومدلل جواب عنایت فرماکرعنداللہ ماجورھوں عندالناس مشکور ھوں۔
المستفتی: محمد غفران نظامی علیگڑھ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ
الجواب اللھم ھدایةالحق والصواب
نکاح کے باوجود اپنی بیوی سے مندرجہ ذیل صورتوں میں ہمبستری حرام ھے ۔
① حالت حیض میں ۔
② حالت نفاس میں ۔
③ فرض وواجب روزہ کی حالت میں ۔
④ نمازکاوقت تنگ ھونے کی صورت میں۔
⑤ حالت اعتکاف میں۔
⑥ حالت احرام میں ۔
⑦ ایلاء میں ۔
⑧ ظہار میں کفارہ اداکرنے سے پہلے۔
⑨ وطی بالشبہہ کی عدت میں۔
⑩ عورت کے آگے اور پیچھے کا مقام ایک ہوجانے کی صورت میں جب تک کہ آگے کے مقام میں ہمستری ہونے کایقین نہ ہو۔
⑪جب کہ عورت اپنی کمسنی ، مرض ، یاموٹاپے کی وجہ سے ہمبستری کو برداشت نہ کرسکے۔
⑫ جب عورت مہر معجل لینے کیلۓ اپنے کو شوہر سے روکے تو اس صورت میں بھی ہمبستری حرام ہے ۔
📄جیساکہ حضرت علامہ ابن نجیم مصری رحمة اللہ تعالی علیہ تحریرفرماتےہیں الذی یحرم علیه وطی زوجته مع بقاء النکاح الحیض ،والنفاس ، والصوم الواجب وضیق وقت الصلاة والاعتکاف والاحرام والایلاء والظھار قبل التکفیر وعده وطی الشبھة واذا صارت مفضاة اختلط قبلھا ودبرھا فانه لایحل له ایتانھا حتی یتحقق وقوعه فی قبلھا وفیما اذا کانت لاتحمله لصغر او مرض او سمنه وعند امتناعھا یقبض معجل مھرھا لم یحل کرھا ۔
(بحوالہ الاشباہ والنظائر صفحہ ٣٣٥)(عجائب الفقہ صفحہ ١٩٩ )
وھوسبحانہ تعالی اعلم بالصواب
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
✍🏻کتبہ:
العبد محمد عتیق اللہ صدیقی فیضی یارعلوی عفی عنہ دارالعلوم اھلسنت محی الاسلام بتھریاکلاں ڈومریا گنج سدھارتھ نگر یوپی۔
✅الجواب صحيح والمجيب نجيح: فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی
✅الجواب صحیح:
حضرت مولانا تاج محمد واحدی صاحب قبلہ