مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما
ــــــــــــــــــــــ❣🌟❣ـــــــــــــــــــــ
دنیا کی بدترین قوم کے جنگی جرائم
دنیا کی بدترین قوم کے جنگی جرائم
••────────••⊰❤️⊱••───────••
(1)غزہ پٹی میں یہودی فوج اسپتالوں اور عمارتوں کو مسمار کر رہی ہے اور زخمیوں ومریضوں پر بلڈوزر سے مٹی ڈال کر انہیں زندہ دفن کر رہی ہے۔یہودی فوجی عام شہریوں پر خطرناک کتے دوڑاتے ہیں۔یہ کتے انسانوں کے جسم نوچ ڈالتے ہیں۔بلا کسی جرم کے عام شہریوں پر فائرنگ کر کے انہیں ہلاک کر دیا جاتا ہے۔
حماس کے مجاہدین تک یہودیوں کی رسائی نہیں،نہ ہی بزدل یہودی فوجی حماس سے مقابلہ آرائی کی ہمت رکھتے ہیں۔حماس کے مجاہدین سرنگوں میں رہتے ہیں۔اسرائیلی حکومت عام شہریوں کے گھروں پر بمباری کر کے عورتوں،بچوں،بزرگوں کا قتل عام کر رہی ہے۔یہ کوئی جنگ نہیں۔جنگ مخالف فوج سے لڑی جاتی ہے۔جنگ میں عام شہریوں پر حملہ نہیں کیا جاتا ہے،لیکن اسرائیلی حکومت روز اول سے عام شہریوں پر بم برسا رہی ہے۔
(2)اکیسویں صدی کا دجال نتن یاہو بن یامین کہتا ہے کہ ہم جنگ جاری رکھیں گے،یعنی فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام جاری رکھیں گے۔ہٹلر نے ساٹھ لاکھ یہودیوں کا قتل عام کرنے کے بعد کچھ یہودیوں کو کشتی میں بٹھا کر چھوڑ دیا تھا اور کہا تھا کہ ان یہودیوں کے انسانی جرائم دیکھ کر کے دنیا کو خود ہی معلوم ہو جائے گا کہ ہم نے کیوں یہودیوں کا قتل عام کیا ہے۔مغربی ممالک نے ان یہودیوں کو فلسطین کو آباد کر دیا۔اب ان یہودیوں کے وحشیانہ جرائم دیکھ کر ان کے قتل عام کا سبب بھی ظاہر ہو رہا ہے۔
(3) اسرائیل میں اگر کوئی سویلین یہودی عام دنوں میں بھی کسی فلسطینی مسلمان کو قتل کر دیتا ہے تو اسے انعام دیا جاتا ہے۔یہود کے طریق کار کو ہنود نے اختیار کیا ہے کہ ماب لنچنگ کے ذریعہ مسلمانوں کو ہلاک کرنے والوں کی عزت افزائی کی جاتی ہے۔اس مجرم کو پھول کے ہار پہنائے جاتے ہیں۔بھارتی ہنود نے بابری مسجد توڑ کر رام مندر بنایا ہے۔اسی طرح اسرائیلی یہود بیت المقدس توڑ کر ہیکل سلیمانی بنانا چاہتے ہیں۔
(4) اسرائیلی حکومت بیرون ممالک میں بسنے والے یہودیوں کو اسرائیل بلاتی ہے۔نو وارد یہودی اسرائیل آ کر کسی بھی فلسطینی مسلمان کے گھر پر قبضہ جما لیتے ہیں اور پھر اس فلسطینی مسلمان کو کسی کیمپ میں پناہ لینی پڑتی ہے۔
بھارت میں سی اے اے(CAA) اور این آر سی(NRC)کے ذریعہ اسی طریق کار پر عمل ہونا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو غیر بھارتی بتا دیا جائے اور پھر ان کے گھروں میں باہر سے آنے والے ہنود کو بسا دیا جائے۔
(4)یمن نے بحر احمر سے کسی جہاز کو اسرائیل جانے سے روک دیا ہے،تاکہ یہودیوں تک خورد ونوش کے سامان نہ پہنچ سکیں،کیوں کہ یہودیوں نے غزہ پٹی تک سامان خورد ونوش کی آمد پر پابندی لگا رکھی ہے۔خبر آئی ہے کہ سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور جارڈن نے اسرائیل کے لئے خورد ونوش کے سامان بھیجے ہیں۔یہود وسعود ناقابل اعتبار وناقابل اعتماد ہیں۔
(6)امریکہ کہتا ہے کہ یمن کا بحر احمر میں اسرائیل جانے والے جہازوں پر پابندی لگانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔امریکہ خود بتائے کہ غزہ پٹی میں عام شہریوں پر بمباری کرنا،بچوں،عورتوں،بزرگوں کو ہلاک کرنا،عام شہریوں پر گولی چلانا،ان کے گھروں سے سامان لوٹنا،عام شہریوں پر خطرناک کتے چھوڑنا،مریضوں اور زخمیوں کو زندہ دفن کرنا،خورد ونوش کے سامان کی آمد پر روک لگانا،عام شہریوں پر سفید فاسفورس کے بم برسانا اور اسی قسم وحشیانہ جرائم بین الاقوامی قانون کے خلاف ہیں یا نہیں؟ اور امریکہ کا ایسے مجرموں کو بم بارود اور جنگی ساز و سامان دینا،اپنے فوجی بھیجنا،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں جنگ بندی کی مخالفت کر کے نسل کشی کی تائید کرنا بین الاقوامی قانون کی مخالفت ہے یا نہیں؟
(7) فلسطینی مسلمان دنیا بھر کے مظلوموں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔فلسطینی مسلمانوں کی فتح خاص کر بھارتی مسلمانوں کی فتح ہے۔بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے لئے اسرائیلی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے اور اسرائیلی حکومت اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی اس میں شریک ہے۔اس کے متعدد شواہد میڈیا پر نشر کئے جا چکے ہیں۔
یہود ونصاری مسلمانوں کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کے لئے ہر سال اربوں روپے خرچ کرتے ہیں۔اسی طرح بھارت میں مسلمانوں کو بدنام کرنے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے کروڑوں روپے میڈیا پر خرچ کئے جاتے ہیں اور بھارت میں جھوٹے پروپگنڈے بہت حد تک کامیاب ہوئے۔ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف سخت نفرت پائی جاتی ہے۔قوم ہنود کے دل مسلمانوں کی نفرت سے بھر دی گئی ہے اور یہی سب کچھ اسرائیل میں پچھتر سالوں سے ہو رہا ہے۔ہنود ویہود وسعود کی سازشوں سے بچتے رہیں۔
ــــــــــــــــــــــ❣🌟❣ـــــــــــــــــــــ
کتبہ:- طارق انور مصباحی
جاری کردہ:18:دسمبر 2023