•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
(سوال نمبر 4477)
سلام کے جواب میں سر جھکانا کیسا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام درج ذیل سوال کے بارے میں
لفظ اسلام علیکم کو صرف سلام کہتے ہیں کیا یہ جائز ہے
اور کچھ لوگ سلام کے جواب میں صرف سر جھکاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
سائل:- محمد ظفر رضا خیری ضلع و شہر قنوج یو پی انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

الجواب بعونہ تعالیٰ عزوجل
انگلش میں صرف سلام لکھ سکتے ہیں جبکہ اردو یا عربی کی بورڈ نہ ہو ۔
انگلی ہاتھ اور سرسے سلام کا جواب دینا غیروں کا طریقہ ہے سلام کرنے میں یا سلام کے جواب دینے میں سرجھکانا مکروہ ہے اور حد رکوع تک حرام ہے ۔
جب سنت سلام کس طرح کی جائے اور جواب کس طرح دی جائے حدیث شریف میں موجود ہے تو اس میں تین پانچ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
سنت و سلام و جواب کے علاوہ جو بھی طریقہ اختار کی جائے سنت کا کامل اجر و ثواب نہیں ملے گا ۔
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

اور جو سلام کرنے میں ہمارے غیر کا تشبیہ کرے وہ ہم میں سے نہیں
جیسے یہودیوں کا سلام انگلیوں کے اشارے سے ہے اور نصارى کا سلام ہتھیلیوں کے اشارے سے ہے اور ہندوؤں کی طرح ہاتھ جوڑ کر بھی سلام کرنا ناجائز ہے۔

(سنن ترمذی شریف الحديث ٢٧٠ ج ٤ ص ٣١٩) و قانون شریعت ۴۵۸)
بہارشریعت میں ہے
انگلی یا ہتھیلی سے سلام کرنا ممنوع ہے کیونکہ انگلیوں سے سلام کرنا یہودیوں کا طریقہ اور ہتھیلیوں سے سلام کرنا نصاریٰ کا طریقہ ہے اور سلام کرنے کے لیے جھکنا بھی مکروہ ہے اور اگر حد ركوع تک ہو تو حرام ہے۔

(بہار شریعت بہت ج ۳ ح ۱۶ ص ۴۶۴ سلام کا بیان)
اس لئے سلام زبان سے کرنا سنت ہے اور جواب زبان سے دینا واجب ہے اشارے سے نہ سلام ہوگا نہ سلام کا جواب
فتاوی اہل سنت میں ہے
جزاک اللہ خیرا، بارک اللہ، ماشاءاللہ، الحمدللہ، سبحان اللہ، اللہ اکبر وغیرہ کو رومن انگلش میں لکھنا اگرچہ جائز ہے مگر ان کو رومن انگلش میں لکھنے سے بچنا بہتر و مناسب ہے، رومن انگلش کے بجائے عربی میں ہی لکھنا چاہیے یا پھر ان کے ترجمے کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے، جیسے جزاک اللہ خیرا کے ترجمہ (اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے) کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے۔
اسی طرح السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کو رومن انگلش میں لکھنا بھی جائز ہے مگر رومن انگلش میں لکھنے کے بجائے عربی میں لکھنا چاہیے، البتہ اگر رومن انگلش میں لکھنا، چاہیں یا عربی، اردو موبائل میں نہ ہو تو مکمل سلام یا سلام کے مکمل جواب کے بجائے صرف Salam لکھنا چاہیے۔ (فتاوی اہل سنت)
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
20/09/2023
20/09/2023