•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
حضور ﷺ اللہ کے بھید جانتے ہیں کہنا کیسا ہے؟
♦•••••••••••••••••••••••••♦
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
حضور ﷺ اللہ کے بھید جانتے ہیں کہنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
و علیکم السلام و حمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بھید جانتے ہیں یہ کہنا صحیح ہے، ایک ایسے ہی سوال کے جواب میں مفتی شریف الحق رحمہ اللہ فرماتے ہیں، یہ کہنا صحیح ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بھید جانتے ہیں،
مگر یہ کہنا غلط ہے، کہ ہر بھید کو جانتے ہیں۔
(فتاویٰ شارح بخاری جلد 1 صفحہ 131)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی قادری
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی قادری
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال،، 9917420179📲