•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
روٹی نہیں جلی روایت کی تحقیق
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے روٹی لگائی تو ویسی کی ویسی رہ گئی کیا یہ روایت صحیح ہے

برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
سائل:- لیاقت عطاری
سائل:- لیاقت عطاری
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
مذکورہ روایت کبھی حضرت فاطمہ تو کبھی حضرت عائشہ کے تعلق سے بیان ہوتی ہے،
کہ آپ روٹی بنا رہی تھی تو نبی علیہ السلام نے بھی روٹی ڈالی لیکن روٹی کو آگ نے جلایا نہیں اس روایت کو بعض تو بخاری کے حوالہ سے بھی ذکر کر دیتے ہیں کہ بخاری میں ہے یہ روایت ہے۔
اس روایت کو کافی تلاش کیا گیا لیکن یہ روایت نہیں ملی، ہاں
📗 خطبات فقیر صفحہ 92 پر یہ روایت ہے اسی طرح بعض کتب میں بلا سند کے ذکر ہے ،لیکن وہاں بھی حوالہ نہیں ہے البتہ ایسی روایت بیان نہ کی جاۓ، اس کے بجائے دوسری روایت بیان کی جاۓ، جس کو محدثین نے روایت کیا ہے، جس روایت میں نبی علیہ السلام کا رومال نہ جلنے کا ذکر ہے۔
تاریخ بغداد ، شواہد النبوت اور حافظ نعیم نے بھی اس کو ذکر کیا ہے
"وأخبرنا الحسن حدثنا عبد الرحمن حدثنا أبو عمير الإنسي بمصر حدثنا دينار مولى أنس قال: صنع أنس لأصحابه طعامًا فلما طعموا قال: يا جارية هاتي المنديل، فجاءت بمنديل درن فقال: اسجري التنور واطرحيه فيه ففعلت، فأبيض فسألناه عنه، فقال: إن هذا كان للنبي صلى الله عليه و سلم، وإن النار لاتحرق شيئًا مسته أيدي الأنبياء"
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال :
9917420179📲
ہلدوانی نینیتال :
9917420179📲