سنیوں کے جنازہ میں بد مذہبوں کی شمولیت سے اجتناب کیا جائے؟
🩸_____________(⛲)_____________🩸
💦السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💦
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ سنی مسلمان کا جنازہ ہے اور سنی امام ہی جنازہ پڑھائے گا اگرکوئی بدعقیدہ وہابی دیوبندی جماعت میں شامل ہوجائے تو کیا حکم ہے۔
🩸سائل:-محمدرجب علی بہرائچ شریف🩸
_____________(⛲)_____________
💦وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💦
✅الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب👇
📝پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ نماز جنازہ بارگاہ ربانیہ میں میت کی شفاعت ہے تاکہ اس کی مغفرت ہو اور موردِ رحمت بنے اور شفاعت اس شخص کی معتبر ہو سکتی ہے جو پسندیدۂ بارگاہ ربانیہ ہو لہذا نماز جنازہ میں ہر ایسے شخص کو شامل کیا جاتا ہے جو پسندیدۂ بارگاہ حقیقیہ ہو اور ہر اس شخص سے جو شرعاً پسندیدہ نہیں بلکہ مردود ومغضوب ہے اس سے اجتناب کیا جائے۔(حوالہ"فتاویٰ نوریہ" جلد اول" صفحہ نمبر" 531)
تو مذکورہ حوالہ جات سے یہ صاف ظاہر و باہر ہو گیا کہ اگر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کی نماز جنازہ میں ہر اس شخص کو جو شرعاً مردود و معضوب ہیں جیسے دیوبندی, وہابی, قادیانی,شیعہ ,نصرانی,کافر و مشرک ,وغیرہ وغیرہ۔
انہیں آنے سے روکا جائے اور ہر ممکن کوشش کر انہیں شامل نہ کیا جائے - لیکن پھر بھی شامل ہو جائیں اور نکالے سے بھی نہ نکلیں بلکہ کثرت تعداد کی وجہ سے طاقت کے بل پر زبردستی پڑھیں یا ولی میت انکو نہ نکالے اور زیادہ فتنہ کا بھی اندیشہ ہو تو ضرور جان لیں کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے 👇
(لایکلف اللہ نفساً الا وسعھا)
یعنی اللہ تعالیٰ کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا ہے -

اور ایک مقام پر فرماتا ہے 👇
(الفتنۃُ اشد من القتل)
یعنی فتنہ قتل سے بھی سخت ہے -
لہذا اگر نماز جنازہ میں وہابی دیوبندی شریک ہو جائیں تو سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہر ممکن کوشش کر انہیں صف سے نکال دیں اور کسی وجہ سے انکو صف سے نہ نکال سکیں , مثلاً نکالنے کی طاقت نہیں یا نکالنے میں فتنہ وفساد ہے تو سنی معذور ہیں وہ اگر نماز جنازہ پڑھیں گے تو ان پر کوئی الزام نہ ہوگا "
(حوالہ" فتاویٰ علیمیہ "جلد اول "صفحہ نمبر " 331)
🕹️واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🕹️
🩸المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب🩸
🩸_____________(⛲)_____________🩸
✍️کتبــــــــــــہ
حضرت علامہ ومولانا مفتی محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دہلوی خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند (چھتیس گڑھ)
🩸_____________(⛲)_____________🩸
🗓️مؤرخہ: ۲۹ جمادی الاخرۃ ١٤٤١ھ