داڑھی کی توہین کرنے والے پر کیا حکم ہے؟
🩸_____________(⛲)_____________🩸
💦السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💦
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ داڑھی کی توہین کرنا اور اس پر ہنسنا کیسا ہے اور ایسے شخص پر کیا حکم ہوگا جواب عطا فرمائے
عین نوازش ہوگی
✒️السائل:- محمد عیان رضا🍀

💦وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ💦
✅الجواب بعون الملک الوھاب👇
📝صورت مسئلہ میں حضور اعلیٰ حضرت مجدد اعظم امام احمد رضا خان رضی الله تعالٰی عنہ تحریر فرماتے ہیں:
داڑھی پر ہنسنا ضرور کفر ہے کہ توہین سنت متوارثہ جمیع انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام ہے اور بلا شبہ استہزا کرنے والے پر تجدید اسلام لازم ہے اور اس کے بعد اگر عورت کو رکھنا چاہے تو تجدید نکاح ضروری ہے۔اھ ملخصا
(فتاویٰ رضویہ شریف جلد ۶ صفحہ نمبر ۱۸۲)
🌺والله تعالیٰ اعلم بالصواب🌺
🩸_____________(⛲)_____________🩸
✍️کتبــــــــــــہ
حافظ وقاری محـمد نـورجمال رضـوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دیناجپوری بنگال
🩸_____________(⛲)_____________🩸
🗓️مؤرخہ: ۵ رجب المرجب ١٤٤١ھ