ایک حسین لڑکی کو دیکھ کر ایک جوان اس پر فدا ہوگیا
________(❤️)_________
ایک نہایت حسین لونڈی حمام خانہ سے نکلی تو ایک جوان اسے دیکھ کر اس پر فریفتہ ہو گیا اور اس کے سامنے اکر یہ ایت پڑھ ڈالی،
زیناھا للناظرین، یعنی ہم نے اسے دیکھنے والو کے لیے زینت دی،،
اس لونڈی نے اس ایت کے جواب میں فورا یہ ایت پڑھی،
و حفظناھا من کل شیطان رجیم،
یعنی، ہم نے ہر مرد و شیطان سے اس کی حفاظت کی،،
وہ جوان پھر بولا اور یہ آیت پرھی۔ نرید ان نا کل منھا و تطمئن قلوبنا،۔
یعنی ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ اس سے کھاۓ اور ہمارے دلوں کو آرام ہو،
لونڈی نے اس کا جواب اس ایت سے دیا۔ لن تنالوا البر حتی تنفقوا مما تحبون۔
یعنی ہر گز بھلائ کو نہ پاؤ گے یہاں تک کہ خرچ کروں اس میں سے جو تم دوست رکھتے ہو۔۔
جوان نے اس کا جواب اس ایت سے دیا۔ و الذین لا یجدون نکاح،۔یعنی جن لوگوں کو وہ چیز نہ ملے جس سے نکاح کریں
تو وہ کیا کریں،
لڑکی نے فورا اس ایت کریمہ سے جواب دیا،،
اولئک عنھا مبعدون،
یعنی وہ اس سے دور رہیں گے،،
جب جوان پریشان ہوگا کہ اسے ہر بات کا جواب مل رہا ہے اور قران کی ہی ایات سے جواب مل رہا ہے تو تنگ و پریشان ہو کر ،
یہ کہا ،۔لعنتہ اللہ علیک،
یعنی تجھ پر اللہ کی لعنت ہو،
لڑکی نے فوراً جواب دیتے ہوۓ یہ آیت پڑھی،،
للذکر مثل حظ الا نثیین،،
یعنی تجھ مرد کو دو دو عورتوں کے حصہ کے برابر
اس کے بعد وہ جوان منہ کی کھا کر خاموش ہوگیا اور ذلیل و رسوا ہوکر چلا گیا

سبق:-
دیکھا آپنے یہ ہیں پہلے زمانے کی باتیں اور لڑکیاں ہر بات کا جواب قران کی ہی آیت سے دیا، اور ایک اس دور کی لڑکیاں ہے جن کو قران پاک تک پڑھنا نہیں آتا
اور آج کل دیکھ لیجے، کیسے فحش زبان سے عشقی اور فسقی باتیں کرتی نظر آتی ہیں،
یہ بھی سن لیجے اج کل کی لڑکی کہتی ہے، ہماری گلی آنا ،،
اور لڑکے کی طرف سے جواب اتا اچھا جی ضرور کیوں نہیں ۔ اسلام کی شہزادیوں اس زبان سے نیک باتوں کے سوا کفریہ اور فحش گانے گالیاں بکنا ایسا ہی ہے جیسے دودھ کے برتن میں پیشاب کرنا تو وہ لڑکیاں جن کی زبانوں پر اس قسم کے گانے جاری رہتے ہے غور کریں کہ وہ کس طرح وہ دودھ کے برتن کو ناپاک کر ڈالتی ہیں۔
جو ہیں اپنے رب سے ڈرنے والیاں
وہ کبھی دیتی نہیں ہیں گالیاں

کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال:- 9917420179
ہلدوانی نینیتال:- 9917420179