مروجہ تعزیہ داری اور کچھ نفس پرست مفتی
◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆
کتبہ:-حسن نوری گونڈوی خادم نورانی مسجد اجین
••────────••⊰۩۞۩⊱••───────••
قارئین کرام '' موجودہ دور میں تخریب کاری کا نام تحقیق اور تحقیق کا نام فتنہ و فساد رکھ دیا گیا ہے
کچھ شر پسند عناصر مراسم اہلسنت کی شبیہ بگاڑنے میں ہمہ تن مصروف ہیں
اکابرین اہلسنت سے اپنا بَونا قد ملانے کے لئے آجکل وہ مفتی بھی میدان تحقیق میں اترچکے ہیں جو ماضی میں مدرسوں سے بھگائیے گیے تھے
مختصر یہ کہ
1)ایک ہے تعزیہ داری
2) دوسری چیز ہے مروجہ تعزیہ داری
ہر پڑھا لکھا انسان سمجھ سکتا ہے کہ مروجہ تعزیہ داری ناجائز ہے کیونکہ سینکڑوں مفتیان کرام جن پر دنیا اعتماد کرتی ہے ان کا یہی فرمان ہے اور وجہ ظاہر بھی
مگر نابالغ مفتیان کرام اب اکابرین کی عظمت عوام کے دلوں سے نکالنے کے لیے کہتے ہیں کہ
'' جن لوگوں نے تعزیہ داری کے خلاف فتوی دیا ہے در اصل انہیں اہل بیت سے دشمنی ہے''
کبھی کہتے ہیں کہ
'' یاد امام حسین رضی اللہ عنہ مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں اسی لیے تعزیہ داری کے خلاف فتوی دیا ''
قارئین کرام '' اب آپ فیصلہ کریں

کیا ہمارے گھروں میں گنبد خضراء کی تصویر نہیں؟
کیا مساجد و مدارس میں کعبہ شریف کی تصویر فریم کی ہوئی موجود نہیں؟
کیا مسلمانان اہلسنت بغداد شریف و اجمیر معلی و گنبد رضا اپنے دکان و مکان میں نہیں لگاتے؟
جب یہ ساری چیزیں کوئی منع نہیں کرتا بلکہ باعث برکت و رحمت سمجھتا ہے
تو آخر کیوں تعزیہ رکھنے اور زیارت کرنے کو غلط کہتے ہیں؟
اب آپ ہی فیصلہ کریں
اگر کوئی شخص کعبہ شریف یا مدینہ منورہ و بغداد معلی کی خیالی تصویر بنائے اور اسے کہے کہ یہ کعبہ شریف یا مدینہ شریف ہے تو کیا آپ اسے تسلیم کریں گے نہیں نہیں ہرگز نہیں

کیوں آخر کیوں؟
اس لیے کہ خیالی تصویر کو گنبد خضراء کہنا در اصل یہ گنبد خضراء کی توہین اور اس کی شبیہ کو بگاڑنا ہے
عزیرو کسی بھی عالم و مفتی و مفکر نے اصل تعزیہ داری کے خلاف کوئی بھی فتوی نہیں دیاہے اور نہ ہی دے سکتے ہیں کیونکہ اگر کوئی شخص روضہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی شبیہ بنائے اپنے گھر میں لگائے اور زیارت کرے بلاشبہ یہ جائز بلکہ باعث برکت و رحمت ہے
ہوا یہ کہ لوگوں نے خیالی ڈھانچے بنائے
اس میں روضہ امام حسین رضی اللہ عنہ بنایا
گلی گلی گھومایا وقت مکمل ہونے پر پیروں سے روند کر زمین میں دفن کیا

سنیوں کان کھول سنو
اور نابالغ مفتیوں خدارا قوم کے جذبات سے کھیل کر اپنے جہنم (شکم) کی آگ نہ بجھاو بلکہ اصل مسئلہ بتاو
اگر یہ روضہ امام حسین رضی اللہ عنہ مانتے ہو تو بتاو کیا امام حسین رضی اللہ عنہ کے روضہ شریف کی یہ بے حرمتی نہیں؟
کیا اس روضہ شریف میں موجود قبر امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین نہیں؟
کیا امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کے روضہ شریف کو پیروں سے روندنے کے لئے بنایا جاتا ہے؟
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے