کافر کے گھر میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟
:-----------------------:
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ

کافر کے یہاں قرآن پاک پڑھنا فاتحہ دینا کیسا ہے؟
:-------------------:
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
ہندو کے یہاں فاتحہ دینا یا قران پاک پڑھنا جائز ہے ایک ایسے ہی سوال کے جواب میں مفتی شریف الحق رحمہ اللہ فرماتے ہیں
کافر کے یہاں کسی مباح کام کے لیے جانے کی اجازت ہے، تمام مسلمانوں کا اس پر عمل درآمد ہے، اس لیے کسی ہندو کے گھر جاکر قران مجید پڑھنا اور کسی بزرگ یا مسلمان کو ایصال ثواب کرنا درست و جائز ہے، کفر تو کیا ہوگا گناہ بھی نہیں، جب کہ ہندوؤں کے دیوتاؤں کی تصویر وہاں نہ ہو جہاں قرآن خوانی ہوئی
(فتاویٰ شارح بخاری جلد 2 صفحہ 550)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
رابطہ نمبر:- 9917420179