(سوال نمبر 4008)
جنت میں ایسی کونسی چیز ہے جس کا کرنا سنت ہے
::----------------------------::
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مو مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ محرم کے چاند میں عقیقہ و ختنہ کرا سکتا ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
سائل:- محمد خورشید رضا قادری بہرایچ شریف یوپی انڈیا
::----------------------------::
نحمده و نصلي على رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالیٰ عزوجل
ایسے بہت سے عمل ہوں گے جو جنت میں کریں گے جیسے نکاح انگوٹھی یہ سب سنت ہے وہاں بھی جنتی کریں گے اسی طرح شہد مچھلی دودھ وغیرہ کھائیں گے پئیں گے جو دنیا میں سنت ہے ۔
اور جن مردوں اور عورتوں کا دنیا میں نکاح نہیں ہوا جنت میں نکاح ہوجائے گا ۔لہذا جنت میں بھی نکاح والی سنت باقی ہوگی (تفسیر تبیان القران)
اور جنت میں ادنیٰ جنتی کے نکاح میں دنیا کی عورتیں ہوں گی۔(طبرانی)
جنتی جنت میں پرندوں کے گوشت اور اعلی درجہ کے بے شمار پھل کھائیں گے اور دودھ شہد،پانی شراب طہور پئیں گے یہ کھانا پینا بھوک سے نہ ہوگا صرف لذت کے لیے ہوگا کہ وہاں نہ بھوک ہوگی نہ پیاس۔ (المرأة)

(هذا ما ظهر لي)
والله ورسوله اعلم بالصواب
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لہان 18خادم دار الافتاء البرکاتی علماء فاونڈیشن ضلع سرہا نیپال۔10/07/2024