مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام قسط دوم
◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆
امام اہلسنت سے سوال ہے کہ
کیافرماتے ہیں مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ جواشخاص سنت جماعت ہوں وہ منت تعزیہ وعَلَم ومہندی کی مانتے ہیں ان کواصل تعزیہ دارکے تعزیہ پر لے جاکر چڑھاتے ہیں اور شیرینی اور کھانا ہرقسم کالیجاکروہاں فاتحہ دیتے ہیں اور اس کوبطورتبرک کے تقسیم کرتے ہیں اور گھر سے لیجاتے وقت چارچارقدم پرمرثیہ بآواز بلند پڑھتے ہیں اور ڈھول تاشے مجیرے وغیرہ کی آوازبلندہوتی ہے اوراکثرچھاتی کوٹتے ہیں اس کوماتم قراردیتے ہیں،
اکثرعورات کودیکھاہے کہ سات ونوتاریخ کی شام سے اور دس کی فجر سے گشت کرتی ہیں عَلَم ومہندی وتعزیہ اور آدمیوں وغیرہ کانظارہ کرتی ہیں اور اکثر عشرہ کو صبح سے شام تک جس کو کربلا شریف قراردیا ہے ہرایک تماشے دیکھتے ہیں اکثرلوگ اور عورت تعزیہ کودفن کرکے روٹی اور شیرنی قبرپررکھ کرماتم کرتے اور پھرفاتحہ دیتے ہیں، دیگر زیدسنت جماعت ہوکر تعزیہ پرجاکر ذکرشہادت یعنی جس کو مجلس قراردیتے ہیں شوق سے جاکر پڑھتے ہیں مرثیہ بھی، دیگرایک گاؤں سے دوسرے گاؤں میں یاایک محلہ سے دوسرے محلہ میں تخت یاعَلَم وغیرہ جائے عمرودیکھنے نہ جائے اور شرکت تربت دے،

محرم الحرام میں کسی اور کے نام فاتحہ کیوں نہیں دیتے؟
دیگربکرکہتاہے کہ ان یوم میں فاتحہ سوائے امام حسین علیہ السلام کے اور کسی پیغمبر اوراولیاء کرام کی نہیں ہوگی۔
آج بھی کچھ لوگ یہی کہتے ہیں
دیگرزیدکہتاہے کہ تخت اورتعزیہ وغیرہ کا کام اور خوشنمائی دیکھنے جائے توکوئی نقصان نہیں ہے
۔ دیگرزیدکہتاہے کہ دس یوم روزہ رکھنا حرام ہے کیونکہ یزید کی ماں نے بغرض لڑائی جیت کے رکھی تھی۔
ان سب سوالوں کاشرع میں کیا حکم ہے؟
فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کا مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں

الجواب:
عَلَم، تعزیے، مہندی، ان کی منت، گشت، چڑھاوا، ڈھول، تاشے، مجیرے، مرثیے، ماتم، مصنوعی کربلا کوجانا، عورتوں کاتعزیے دیکھنے کونکلنا، یہ سب باتیں حرام وگناہ وناجائز ومنع ہیں۔
فاتحہ جائز ہے مگر
فاتحہ جائزہے روٹی شیرینی شربت جس چیز پر ہو، مگرتعزیہ پررکھ کریا اس کے سامنے ہونا جہالت ہے اور اس پر چڑھانے کے سبب تبرک سمجھنا حماقت ہے ہاں تعزیہ سے جداجوخالص سچی نیت سے حضرات شہدائے کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم کی نیازہو وہ ضرور تبرک ہے
وہابی کے مکر کا جواب
وہابی خبیث کہ اسے خبیث کہتاہے خود خبیث ہے
تعزیہ داروں کے دیگر کاموں میں شرکت تعزیہ داروں کے شربت میں بھی شرکت نہ کرے کہ تعزیہ میں شرکت سمجھی جائے گی
شربت ہی ہمیشہ ضروری نہیں دیگر اچھی چیزوں کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔
اعلی حضرت فرماتے ہیں
بلکہ الگ شربت کرے اور آجکل کہ جاڑے کاموسم ہے شربت کی جگہ چائے ہوناچاہئے۔ محرم وغیرہ ہروقت ہرزمانہ میں تمام انبیاء واولیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کی نیاز اورہرمسلمان کی فاتحہ جائزہے اگرچہ خاص عشرہ کے دن ہو
یہ کہنا کہ فقط شہداء کربلا ہی کے نام فاتحہ ہو۔
اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ

بکرغلط کہتاہے اور شریعت مطہرہ پرافتراء کرتاے،
تماشہ کی نیت سے بھی جانا برا ہے
تماشہ کی نیت سے بھی جانا برا ہے
آپ فرماتے ہیں کہ
جوکام ناجائزہے اسے تماشے کے طورپردیکھنے جانا بھی گناہ ہے
محرم الحرام میں روزے۔
عشرہ محرم کے روزے بہت ثواب نہایت افضل ہے۔ حدیثوں میں ان کی فضیلت ارشاد ہوئی ہے خصوصاً دسویں محرم کاروزہ کہ سال بھر کے روزوں کے برابر ثواب ہے اور ایک سال کے گناہوں کی معافی ہے۔
زیدجھوٹا ہے اور شرع شریف پرافتراء کرتا ہے کہ ان روزوں کو حرام بتاتاہے۔(فتاوی رضویہ جلد 24)

واﷲتعالٰی اعلم
◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆
کتبہ :-حسن نوری گونڈوی
کتبہ :-حسن نوری گونڈوی