حالت روزہ میں بال کٹوانا، ناخن ترشوانا، داڑھی بنانا کیسا ہے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ حالتِ روزہ میں بال کٹوانا ناخن ترشوانا داڑھی بنانا کیسا ہے؟تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔ علمائے کرام رہنمائی فرما کر جواب عنایت فرمائے اور شکریہ کا موقع دیں
سائل:- سجاد اشرفی۔
_________💠⚜💠_________
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سائل:- سجاد اشرفی۔
_________💠⚜💠_________
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
①حالت روزہ میں بال کٹوانا جائز ہے ، اس سے روزے میں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
②روزے کے دوران ناخن کاٹنا جائز ہے اور کٹے ہوئے (تراشیدہ ناخن) کو پھیکنا بھی جائز ہے
①حالت روزہ میں بال کٹوانا جائز ہے ، اس سے روزے میں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
②روزے کے دوران ناخن کاٹنا جائز ہے اور کٹے ہوئے (تراشیدہ ناخن) کو پھیکنا بھی جائز ہے
بہتر یہ ہے کہ دفن کردے یا کسی علیحدہ جگہ میں ڈال دے ، استعمال کی جگہ ڈالنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ۔
( ٣ ) مسلمان مرد کے لیے ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے ایک مٹھی ہونے سے پہلے کاٹنا حرام ہے۔ ایسا آدمی گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوکر فاسق ہے، ایک مشت سے کم کرنا مکروہ تحریمی ہے، اس پر امام اعظم ، امام شافعی ، امام مالک ، امام احمد رحمہم اللہ تعالی علیھم کا اجماع اور اتفاق ہے ۔
( البحرالرٸق جلد ٢ ص٢٧٣ "شامی جلد ٢ ص٣٩٦ )
واللہ اعلم ورسولہ
_________💠⚜💠_________
✍🏻کتبـــــــــــــــــــــــــــــه:
عمر فاروق ربّانی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی۔
✅الجواب صحیح والمجیب مصیب: فقط گداۓ حضور تاج الشریعہ فقیر محمد شاھدرضا قادری منظری بنگلور سٹی کرناٹک انڈیا۔