مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما
_________(❤️)_________
رام مندر بن چکا رام بھگت بنانا باقی ہے
رام مندر بن چکا رام بھگت بنانا باقی ہے
••────────••⊰❤️⊱••───────••
(1)آج رام مندر کا افتتاح ہے۔
(1)آج رام مندر کا افتتاح ہے۔
اس کے بعد بھارتی مسلمانوں کو رام بھگت بنا کر کفر وارتداد کی طرف دھکیلنے کی سرتوڑ کوشش ہو گی،بلکہ ایک طویل مدت سے خفیہ طور پر یہ کوشش جاری ہے۔اب اعلانیہ طور پر مسلمانوں کو رام بھگتی کی ترغیب دی جائے گی۔
ہندو لیڈروں کو معلوم ہے کہ رام بھگتی کے سبب مسلمانوں کا ایمان خراب ہو گا اور دنیا کی ہر قوم خصوصا یہود و ہنود ہمیشہ مسلمانوں کے ایمان کو غارت کرنے کی سازش میں مبتلا رہے ہیں۔
(2)علمائے اسلام ان تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی کوشش کریں جن سے رام بھگتی کو فروغ ملے۔
اگر خدا نخواستہ لوک سبھا الیکشن:2024 میں بھاجپا جیت جاتی ہے تو مسلمانوں کے ایمان وعقیدہ کو کمزور کرنے اور انہیں کفر وارتداد میں مبتلا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔اہل دنیا کو معلوم ہے کہ مسلمانوں کا ایمان کمزور کر دیا جائے تو یہ لوگ ہمارے غلام بنیں رہیں گے۔ڈاکٹر اقبال نے اسی مفہوم کو اپنے درج ذیل شعر میں بیان کیا ہے۔
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدی اس کے بدن سے نکال دو
(3)کفار ومشرکین کی سازشوں کو کامیاب بنانے کے لئے بہت سے اصحاب جبہ ودستار بھی منظر عام پر آتے ہیں۔ایسے بدکرداد اور خوش گفتار ایمان کے لٹیروں سے بچتے رہیں۔ان ایمان کے ڈاکوؤں میں سے کچھ لوگ غیروں کے آلہ کار ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی کج فکری کے سبب مسلمانوں کا دین وایمان تباہ وبرباد کر دیتے ہیں،لہذا ہر قسم کے گمراہ گروں سے دور بھاگیں۔

کتبہ:-طارق انور مصباحی
جاری کردہ:22:جنوری 2024/بروز:دوشنبہ