سوال نمبر 4823)
اپنی بیوی کو بوسہ لینے سے اگر منی نکل آئے تو شرعا کیا حکم ہے؟
کیا بغیر جماع کے بیوی حاملہ ہو سکتی ہے؟
کیا بیوی شوہر کے نطفے اپنے فرج میں ڈالے تو حاملہ ہو سکتی ہے؟
ایک کنواری لڑکی کے کتنے پردہ ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں میرا یہ سوال ہیں کہ
1/ زید کا کہنا ہے میں نے اپنی بیوی سے بوسہ لیا تو منی نکل آیا شرعا کیا حکم ہے؟
2/ زید نے اپنی بیوی کی شرمگاہ میں اپنا آلہ تناسل نہیں ڈالا تو ایسی صورت میں زید کی بیوی حامل ہوگی یا نہیں ؟
3/ زید کا منی اگر زید کی بیوی اپنی شرمگاہ میں ڈالے تو اس سے حاملہ ہو سکتی ہے یا نہیں؟
4/ ایک کنواری لڑکی کے کتنے پردہ ہوتے ہیں یعنی میں نے سنا ہے کہ سات پردے ہوتے ہیں؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب عنایت کریں براے مہربانی ہوگی
سائل:- شاہ رخ خان قادری ویسٹ بنگال انڈیا-

نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
بالترتیب آپ کا جواب پیش ہے
١/ جب بیوی کو بوسہ لیا ہعنی
اگر بیوی سے ملاعبت کے دوران منی وہ گاڑھا مادہ جو شہوت کے ساتھ کود کر نکلتا ہے اور اس کے بعد شہوت کم یا ختم ہوجاتی ہے نکل آئے تو اُس کی وجہ سے غسل لازم ہو گا۔
لیکن اگر قطرے مذی کے ہوں جو بیوی سے ملاعبت کے وقت ابتدا میں نکلتے ہیں اور اس سے شہوت ختم نہیں ہوتی منی نہ ہوں تو پھر جس جگہ یہ قطرے لگے ہوں اسے دھوکر پاک کرنا اور نماز ،تلاوت کے لیے وضو کرلینا کافی ہوگا غسل فرض نہیں۔
العناية شرح الهداية میں ہے
(والمعاني الموجبة للغسل إنزال المني على وجه الدفق والشهوة من الرجل والمرأة حالة النوم واليقظة)

(العناية شرح الهداية (1/ 60)
٢/ اگر زید اپنا زکر اپنی بیوی کی فرج میں ڈال کر جماع نہیں کیا تو حاملہ ہونا ممکن نہیں۔
٣/ بیوی کی فرج میں ویسے ہی صرف منی ڈالنے سے حاملہ نہیں ہوجاتی اس کے پروسیس ہوتے ہیں۔
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ اولاد حاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائزہے ،اس کے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں سب ناجائز و حرام ہیں۔
جائز طریقہ
عورت کے رحم میں اسی کے شوہر کا نطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچا یا جائے اور یہ کام اسی کا شوہر کرے یاوہ عورت خود کرے ۔
ناجائز طریقے
اس کے علاوہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی ،کی دیگر معروف صورتیں مثلاً شوہر کے نطفے کوخود بیوی یا شوہر کے علاوہ کوئی اور رحم میں رکھے یا اس کے شوہر کے علاوہ کسی غیر کے نطفے کو اس کے رحم میں رکھے، خواہ رکھنے والا شوہر یا خود بیوی ہی ہو،یہ تمام صورتیں حرام ہیں کیونکہ ان صورتوں میں بلاضرورت شرعیہ غیر کے سامنے ستر کھولنا یا پھر غیر کا نطفہ جو کہ اس عورت کیلئے حرام ہے، اس کو عورت کے رحم میں رکھنا، پا یا جا رہاہے، جو کہ ناجائز و حرام ہے ۔
(ایسا ہی فتاوی اہل سنت میں ہے)
٤/ ایک کنواری لڑکی کو ایک ہی پردہ بکارت ہوتا ہے، سات والی بات غلط ہے ۔وہ پردہ بکارت بعض جسمانی سرگرمیوں،مثلأٔ سائیکل سواری،جمناسٹک دوڑنے کودنے اور گُھڑ سواری، اونچائی پہ چڑھنے اترنے وغیرہ کے نتیجے میں ختم ہو جاتا ہے ۔
جب کوئی عورت اپنی زندگی میں پہلی بار جنسی ملاپ جیسے فرج میں عضو تناسل کا دَخُول کہا جاتا ہے کرتی ہے تو پردہ بکارت زائل ہوجاتا ہے۔
کسی کو پہلے ہی زائل ہوجاتا ہے اور کسی کو پہلی بار ہمبستری کرنے پر۔

(کتب فقہ عامہ)
والله ورسوله اعلم بالصواب
والله ورسوله اعلم بالصواب
_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
27/10/2023
27/10/2023