(سوال نمبر 4545)
قران پڑھنا نہیں آتا ڈوب کر مر جاؤ کہنا کیسا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ بر کاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں یہ جملہ بولنا کیسا ہے
قران پڑھنا نہیں آتا اتا ڈوب کر مر جاؤ ۔ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
سائل:- حافظ عبد السبحان نظامی انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
قرآن پڑھنا نہیں آتا ڈوب کر مرجائیں ایسا نہیں کہنا چاہیے اگر کسی کو نہیں اتا تو پیار و محبت سے نصیحت کریں۔
قائل مذکورہ جملہ بول کر اسے عار دلانا چاہتا ہے ہمارے عرف عام میں اس طرح عار دلانے کے لیے بولتے ہیں کہ مسلمان ہو کر قران پڑھنا بھی نہیں اتا ڈوب مرو ۔اس طرح مجازا عرفا بولتے ہیں
اگر واقعی کسی کو قرآن شریف دیکھ کر پڑھنا بھی نہیں اتا پھر اگر کوئئ بول دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
پر اس طرح نہ کہا جائے
البتہ اگر مذکورہ جملہ سے زید کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہی طلب کرلے
چونکہ معلم کائنات شاہِ موجودات صلى اللہ تعالىٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
طلب العلم فریضہ على کل مسلم ۔
یعنى علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد (وعورت) پرفرض ہے۔

(سنن ابن ماجہ،حدىث ۲۲۴۔ج۱۔ ص ۱۷)
ہربندہ مومن کو اپنى ضرورت کا علم سیکھنا فرض ہے
ہر مسلمان عا قل و بالغ مرد و عورت پر اس کى موجودہ حالات کے مطابق مسئلے سیکھنے فرض عین ہے۔
فتاوی رضویہ میں ہے
مسائل قلب ہعنی فرائض قلبى باطنى فرائض مثلا عاجزى و اخلاص اور توکل وغیرہا اور ان کو حاصل کرنے کا طریقہ اور باطنى گناہ مثلا تکبر، رہا کارى حسد وغیرہا اور ان کا سیکھنا ہر مسلمان پر اہم فرائض سے ہے

(فتاوىٰ رضوىہ جل۲۳، ص ۶۲۳، ۲۳)
افسوس مسلمان اسلامی تعلیمات سے اِس قدر دُور ہوگئے ہیں کہ بعض کو دیکھ کر بھی دُرُست قراٰن پڑھنا نہیں آتا حالانکہ قراٰنِ کریم کی تلاوت کے بے شمار فضائل و برکات ہیں
آقا علیہ السلام نے فرمایا
جو شخص کتابُ اللہ کا ایک حرف پڑھے گا، اسے ایک نیکی ملے گی جو دس کے برابر ہوگی۔ میں یہ نہیں کہتا ایک حرف ہے بلکہ اَلِف ایک حرف، لَام ایک حرف اور مِیْم ایک حرف ہے۔

(ترمذی،4/417، حدیث: 2919) (2)
قراٰنِ کریم کی تلاوت کیا کرو کہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شَفاعت کرنے کے لئے آئے گا۔

(مسلم، ص403، حدیث:804) (3)
حدیثِ قدّسی میں اللہ عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرماتا ہے: جسے تلاوتِ قراٰن مجھ سے مانگنے اور سُوال کرنے سے مشغول (روک) رکھے، میں اسے شکر گزاروں کے ثواب سے اَفضل عطا فرماؤں گا۔

(کنز العمال، 1/273، حدیث:2437)
والله ورسوله اعلم بالصواب
والله ورسوله اعلم بالصواب
_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
26/09/2023
26/09/2023