•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
(سوال نمبر 4261)
شیعہ کا وجود کب سے ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیعہ کا وجود کب سے ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے متعلق کہ
حضور ﷺ کہ زمانہ میں شیعہ پائے جاتے تھے کیا حضور ﷺ انہیں تبلیغ کرتے تھے رہنمائی فرمائیں حضور،
سائل:- محمد ندیم رضا قادری پنجاب پاکستان
حضور ﷺ کہ زمانہ میں شیعہ پائے جاتے تھے کیا حضور ﷺ انہیں تبلیغ کرتے تھے رہنمائی فرمائیں حضور،
سائل:- محمد ندیم رضا قادری پنجاب پاکستان
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
آقا علیہ السلام کے دور میں شیعہ نہیں تھے شیعہ مذہب کی ابتداء حضرت عثمانی غنی رضی اللہ عنہ کے آخری دور میں ہوئی جس کے موجد یہودی الاصل منافق عبد اللہ بن سبا اور اس کے رفقاء تھے اِن لوگوں نے اپنے کو شیعانِ علی کے نام سے موسوم کیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت میں غلو و افراط سے کام لیا دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ بغض و عداوت اور نعوذ باللہ جن صحابہ رضی اللہ عنہم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی اُن سب کو کافر قرار دیا اِس کے علاوہ اِن کے بہت سے باطل عقائد ونظریات ہیں تفصیل کے لیے میرے کئی فتاوى میں اس کا جواب ہے مطالعہ کریں
اور مزید تفصیلات کے لیے حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب تحفہ اثنا عشریہ کا مطالعہ کریں

والله ورسوله اعلم بالصواب
_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
01_09/2023
01_09/2023