(سوال نمبر 4325)
ملحد کسے کہتے ہیں اور وہ اسلام کا منکر کیوں ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک ملحد کہتا ہے کہ میں رب کو تب مانوں گا مجھے سائنس سے ثابت کرکے دکھاؤ کہ مسلمان جس کو اپنا رب مانتے ہیں۔ وہ کہاں رہتا ہے؟ ایسا شخص کو اسلام میں لانا کیسے ممکن ہے؟ علما کرام سے گزارش ہے کہ شرعی رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
جزاک اللہ خیراً
سائل:- عظیم حسن ملتان شریف پنجاب پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
ملحد قوم کوئی نئی نہیں بہت پورانی ہے اسلام نام ہے ایمان بالغیب کا اور اسے غیب کو ماننا ہی نہیں ہے نصیحت کرتے رہیں اللہ ہدایت دے گا
الحاد کو انگریزی زبان میں atheism کہا جاتا ہے جس کا اردو زبان میں مطلب لامذبیت یا لادینیت لیا جاتا ہےالحاد یہ ایک اصطلاح ہے جو کافروں ہعن خدا کے ناماننے والوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے الحاد کے پیروکاروں کو ملحد، دہریے، مادیت پرست یا atheists بھی کہا جاتا ہے
اسے ظاہر میں جو دیکھائی دے اسی پر یقین کرتے ہیں باقی پر نہیں بعض ملحد قرآنی آیات میں تضاد و تصادم سمجھتے ہیں بعض صرف قران سے اللہ کو سمجھنا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں اللہ کی کتاب قرآن کو ماننے کے لئے حدیث کا ماننا ضروری ہے اور قرآن کی تفسیر سمجھنے کے لئے حدیث کا سمجھنا ضروری ہے من یطیع الرسول فقد اطاع اللہ اللہ کی اطاعت رسول کی اطاعت کے بغیر ناممکن ہے اسی طرح حدیث سے ہٹ کر قرآن فہمی میں اپنی رائے کو دخل دے کر قرآن سمجھنا یہ بہت بڑا گناہ عظیم ہے۔ ایسا شخص نہ تو قرآن کو مانتا ہے نہ ہی حدیث کو مانتا ہے۔ ایسے شخص کو علماء نے ملحد، بددین اور زندیق کہا ہے جو شخص صرف اپنی رائے کو مانے اور اللہ اور اس کے رسول کی باتوں کو نہ مانے اسلام میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہے۔
دوسری بات سائنس کی ہر بات سو فیصد درست ہو یہ کوئی ضروری نہیں کیی بار سائنس قرآن و حدیث کے بالمقابل غلط ثابت ہوئی ہے اس لئے اسلام لانے کے لئے سائنس کو معیار بنانا غلط ہے۔
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
06/09/2023
06/09/2023