•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
منقبت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
________(❤️)_________
اپنے وہ وقت کے نعمان نظر آتے ہیں
علم کی کان رضا خان نظر آتے ہیں
اپنے وہ وقت کے نعمان نظر آتے ہیں
علم کی کان رضا خان نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
درس کے میداں میں وہ آج بھی سن لو نجدی
علم و دانائی کے ایوان نظر آتے ہیں
درس کے میداں میں وہ آج بھی سن لو نجدی
علم و دانائی کے ایوان نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
اک مہینے میں فقط بن کے مرے پیارے رضا
وقت کے حافظِ قرآن نظر آتے ہیں
وقت کے حافظِ قرآن نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
دے گئے یوں ہمیں وہ تحفۂ کنزالایمان
آپ کے ہم پہ یہ احسان نظر آتے ہیں
دے گئے یوں ہمیں وہ تحفۂ کنزالایمان
آپ کے ہم پہ یہ احسان نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
دیکھ کر اہل جہاں ان کی تصانیفِ سخن
بالیقین آج بھی حیران نظر آتے ہیں
دیکھ کر اہل جہاں ان کی تصانیفِ سخن
بالیقین آج بھی حیران نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
نعت ﷺ لکھنے کے تعلق سے مرے پیارے رضا
نائبِ حضرتِ حسان نظر آتے ہیں
نعت ﷺ لکھنے کے تعلق سے مرے پیارے رضا
نائبِ حضرتِ حسان نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
سنی جتنے بھی ہیں دیوانے وہ یہ کہتے ہیں
ان پہ قربان و دل و جان نظر آتے ہیں
سنی جتنے بھی ہیں دیوانے وہ یہ کہتے ہیں
ان پہ قربان و دل و جان نظر آتے ہیں
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
جو بھی جلتے ہیں مرے پیارے رضا سے عافی
وقت کے وہ ہمیں شیطان نظر آتے ہیں
جو بھی جلتے ہیں مرے پیارے رضا سے عافی
وقت کے وہ ہمیں شیطان نظر آتے ہیں
________(❤️)_________
از قلم:- غلام صمدانی عافی قادری
از قلم:- غلام صمدانی عافی قادری