Type Here to Get Search Results !

کیا جانور کے اندر روح ہوتی ہے؟


•┈┈┈┈•••✦✦•••┈┈┈┈• 
کیا جانور کے اندر روح ہوتی ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ 
انسانوں کے اندر روح ہوتی ہے؟ کیا جانوروں کے اندر بھی روح ہوتی ہے یا جان ہوتی ہے کسی نے کہاکہ جانوروں کے اندر روح نہیں ہوتی ان کے اندر جان ہوتی ہے 
سائل:- عبد الوحید عطاری
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
و علیکم السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ 
الجواب ھو الھادی الی الصواب 
انسانوں کے اندر اور جانوروں کے اندر بھی روح ہوتی ہے، البتہ جانوروں کی ارواح کے متعلق علماء کا اختلاف ہے، راجح قول کے مطابق جانوروں کی ارواح ہوا میں معلق رہتی ہیں، یا اللہ کو جہاں منظور ہو وہاں معلق رہتی ہیں،، جیسا کی علامہ آلوسی رحمۃاللہ علیہ نے روح المعانی میں اس آیت مبارکہ کے تحت لکھا ہے،، 
یسئلونک عن الرح،،الایتہ،،،
ثم ان ارواح سائر الحیوانات من البھائم و نحوھا قیل تکون بعد المفارقتہ فی الھواء ولا اتصال لھا بالا بدان(روح المعانی پارہ 15)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی 
ہلدوانی نینیتال 
9917420179📲

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area