Type Here to Get Search Results !

جشن نبی کریں گے بڑی دھوم دھام سے مطلب نہیں ہے ہم کو یزیدی نظام سے

اعلیٰ حضرت کے دیوانے
________(❤️)_________
جشن نبی کریں گے بڑی دھوم دھام سے
مطلب نہیں ہے ہم کو یزیدی نظام سے
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
تکلیف جس کو ہوگی درود و سلام سے
تکلیف اس کو دیں گے رضا کے کلام سے
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
سن کر رضا کا ذکر طلب گار ہوگئے
جو سو رہے تھے نیند سے بیدار ہو گئے
جب بات اگئی ہے نبی کے وقار پر
یہ جان لٹانے کو بھی تیار ہو گئے
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
مرکز میرا بریلی ہے میری وفا کے ساتھ
بیمار چل رہے ہیں مکمل دوا کے ساتھ
گستاخ دیکھ لیں گے میدان محشر میں
ہے قادری فقیر رہیں گے رضا کے ساتھ
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے
 جس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے
________(❤️)_________
رضا کے چاہنے والے ہیں ہم جناب
 اختر رضا کے نام کا نعرہ لگائیں گے
مانا ہے پیر تاج الشریعہ کو جان سے
یہ جان ہے انہی کی انہی پر لٹائیں گے
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
چاروں طرف سے کفر کے شعلے ابل پڑے
کرنے لگے حضور پہ حملے بڑے بڑے
کوئی کہے حضور کو اپنی طرح بشر
ذکر نبی کو کوئی کہے غیر معتبر
کوئی علم نبی پہ طعنہ زنی کرے
کلمہ پڑھے انہی کا انہی کو برا کہے
توہین کر رہی تھی ہر باطل جماعتیں
مغموم ہو رہی تھی دلوں کی سماعتیں
عاشق نبی رو رو کے کہہ رہے تھے بار بار
کب ائے گا ہمارے عقیدے کا پہرہ دار
ناموس مصطفی کی حفاظت کرے گا کون
نجدی وہابیوں سے مکمل لڑے گا کون
اللہ کا کرم ہوا وہ ذات اگئی
ہم سنیوں کے واسطے امداد اگئی
بیٹا نقی کا بن کے رضا خان اگئے
تصویر سنیت کی نگہبان اگئے
بچپن سے جس نے عشق پڑھا حضور کا
جس پہ نشہ چڑھا شراب طہور کا
لفظ جس کا عشق مآب ہے
بغداد والے پیر کا جو انتخاب ہے
وہ اگیا جو عشق کا مطلب بتائے گا
نجدی وہاں بھی اسی عقیدہ بچائے گا
احمد رضا کے نام سے مشہور ہوگا
ماہرہ والے پیر کو منظور ہوگا
ہم سب اسی کے نام کا نعرہ لگائیں گے
بھٹکے ہوئے دلوں کو مدینہ بنائیں گے
جو دل لگا چکے ہیں نہ موڑیں گے حشر تک
وعدہ کیا جو خود سے نہ توڑیں گے حشر تک
اختر رضا کی جان ہے عسجد رضا میرے
عسجد رضا کا ساتھ نہ چھوڑیں گے حشر تک 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area