کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تلوار جنت سے آئی تھی؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جو تلوار تھی ذالفقار کیا وہ تلوار جنت سے آئی تھی؟
سائل:- محمد اعجاز علی یوپی انڈیا
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
کسی بھی صحیح روایت سے یہ ثابت نہیں ہے کی ذوالفقار نامی تلوار جنت سے نازل ہوئی ہو مختلف آحادیث سے اتنا ثابت ہے،
یہ ذوالفقار نامی تلوار نبی کریم کی تھی جو کی آپ کو غزوہ بدر میں بطور صفی ملی تھی یہ ذوالفقار نامی
تلوار نبی علیہ السلام نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عطا فرمائی تھی
اس تلوار کا ذکر کتابوں میں کثرت سے ملتا ہے،،
اور یہ جو کہا جاتا ہے یہ تلوار جنت سے نازل ہوئی تھی شیعہ حضرات کئ گھڑی ہوئی بنائی ہوئ ہے۔
مسند احمد میں ہے
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَنَفَّلَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَیْفَہُ ذَا الْفَقَارِ یَوْمَ بَدْرٍ وَھو الَّذِی رَأٰی فِیہِ الرُّؤْیَا یَوْمَ أُحُدٍ
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ذوالفقار تلوار جنگ بدر کے دن بطور انعام دی،
یہ وہی تلوار ہے جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن خواب دیکھا تھا، (مسند احمد حدیث 7853)
ابن ماجہ میں روایت ہے
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّلْتِ، عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَنَفَّلَ سَيْفَهُ ذَا الْفَقَارِ يَوْمَ بَدْرٍ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن اپنی ذوالفقار نامی تلوار
( علی رضی اللہ عنہ کو ) انعام میں دی (ابن ماجہ حدیث 2808)
مشکاتہ شریف میں ہے
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَنَفَّلَ سيفَه ذَا الفَقارِ يومَ بدْرٍ
وَهُوَ الَّذِي رَأَى فِيهِ الرُّؤْيَا يَوْم أحد
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے غزوہ بدر کے روز اپنی تلوار ذوالفقار حصہ سے زیادہ لی ۔ ابن ماجہ اور امام ترمذی نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں ،
اور یہ وہی ہے جو آپ ﷺ نے غزوہ احد کے روز خواب میں دیکھی تھی ۔
(مشکوٰۃ المصابیح حدیث 4018)
یہ ساری روایت اس بات پر دلالت کرتی ہے یہ تلوار نبی کریم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عطا فرمائی تھی نہ کی یہ جنت سے نازل ہوئی تھی،
________(❤️)_________

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲