Type Here to Get Search Results !

اللہ تعالی کو گاڈ کہنا کیسا ہے؟

 اللہ تعالی کو گاڈ کہنا کیسا ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ 
کہ اللہ کو گاڈ کہنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں‌۔
سائل:- محمد رضا
________(❤️)_________
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
اللہ عزوجل کو اللہ عزوجل کو جو نام ہے انہی سے یاد کیا جائے تو بہتر ہے۔
علامہ مفتی شریف الحق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:-
گاڈ انگریزی لفظ ہے اس کے معنی محافظ کے ہے ان کے عرف میں خدا کو گاڈ کہتے ہے، اس لحاظ سے اللہ عزوجل کو گاڈ کہنے میں کوئی حرج نہیں، 
 لیکن یہاں ایک خاص بات یہ ہے کے گاد کہنا انگریزوں کا عرف ہے،اگر کوئی کسی اجنبی کے سامنے کہے گاڈ نے چاہا یہ کام ہو جاۓ گا 
تو سامنے والا اس کو عیسائی سمجھے گا  اس لیے مسلمان گاڈ کہنے سے احتراز کریں۔
(فتاویٰ شارح بخاری جلد 1 صفحہ 173)
________(❤️)_________
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی 
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area