اللہ جہنم نہ بناتا لوگ علی کی محبت پر جمع ہوجاتے
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ یہ روایت کیسی ہے لوگ علی کی محبت پر جمع ہوجاتے تو اللہ جہنم نہ بناتا۔ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں ۔
سائل:- علی قادری

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
یہ روایت اس طرح بیان کی جاتی ہے،
لو اجتمع الناس علی حب علی لما خلق اللہ النار ابدا
لوگ اگر علی کی محبت پر جمع ہوجاتے تو اللہ کبھی جہنم نہ بناتا
یہ روایت موضوع ہے شیعہ کی بنائی ہوئی ہے
اللہ عزوجل قرآن پاک کی سورة ص آیت 85 میں فرماتا ہے:
لَاَمۡلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکَ وَ مِمَّنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ
بیشک میں ضرور جہنم بھر دوں گا تجھ سے اور ان میں سے جتنے تیری پیروی کریں گے سب سے
ایک اور مقام پر فرماتا ہے سورة السجدة آیت 13
وَ لَوۡ شِئۡنَا لَاٰتَیۡنَا کُلَّ نَفۡسٍ ہُدٰىہَا وَ لٰکِنۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ مِنِّیۡ لَاَمۡلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡن﴾
اور اگر ہم چاہتے ہر جان کو اس کی ہدایت فرماتے مگر میری بات قرار پا چکی کہ ضرور جہنم کو بھر دوں گا ان جِنوں اور آدمیوں سب سے
ایک اور جگہ فرماتا ہے سورة الكهف ایت -102
اَفَحَسِبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ یَّتَّخِذُوۡا عِبَادِیۡ مِنۡ دُوۡنِیۡۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ اِنَّـاۤ اَعۡتَدۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ نُزُلًا
تو کیا کافر یہ سمجھتے ہیں کہ میرے بندوں کو میرے سوا حمایتی بنا لیں گے بیشک ہم نے کافروں کی مہمانی کو جہنم تیار کر رکھی ہے
ایک اور جگہ ارشاد باری ہے سورة هود ایت 119
اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ رَبُّکَ ؕ وَ لِذٰلِکَ خَلَقَہُمۡ ؕ وَ تَمَّتۡ کَلِمَۃُ رَبِّکَ لَاَمۡلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ
مگر جن پر تمہارے رب نے رحم کیا اور لوگ اسی لیے بنائے ہیں اور تمہارے رب کی بات پوری ہو بیشک ضرور جہنم بھر دوں گا جنوں اور آدمیوں کو ملا کر
________(❤️)_________
واللہ اعلم بالصواب

کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی علامہ دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲