نبی کریم کو غیب کا علم تھا تو زہر الود گوست کیوں کھایا؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں، خیبر میں نبی کریم کو زہر الود گوشت دیا گیا ، اور آپ نے اس گوشت کو کھایا بھی، اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے نبی کریم غیب نہیں جانتے تھے، جواب عنایت فرماۓ،
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
اس وقت نبی علیہ السلام کو اس بات کا علم تھا اس میں زہر ہے
اور یہ بھی خبر تھی زہر ہم پر بحکم خدا اثر نہ کرے گا ،اور اس کا بھی علم تھا رب تعالی کی مرضی یہی تھی ہم اسے کھالیں ، تاکہ بوقت وفات اس کا اثر لوٹے اور ہم کو شہادت کی وفات عطا فرمائی جاۓ ، راضی برضا تھے
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ :- علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲