•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
اللہ کو شیداے محمد کہنا کیسا ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں،
امتی کیا خود خدا ہے شیدا ہے تمہارا آقا لے لو سلام ہمارا
یہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں ۔

محمد مفید عالم قادری صمدی
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
مذکورہ شعر پڑھنا جائز نہیں ہے
اس شعر میں اللہ عزوجل کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شیدا کہا گیا ہے، اور اللہ کو شیدا کہنا جائز نہیں ،شیدا کا معنی ہے
اشفتہ فریفتہ مجنون اور عشق میں ڈوبا ہوا ہے، اس میں سے کسی معنی کا انتساب ذات باری کی طرف ہر طرف ہر گز درست نہیں اللہ عزوجل ان تمام باتوں سے منزہ مبرا ہے ، اس لیے یہ شعر پڑھنا ناجائز و گناہ ہے،
شارح بخاری علامہ مفتی شریف الحق رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اللہ کو فداے محمد کہنا کفر ہے۔
فدا کا معنی ہے اپنی جان دیکر کسی کو بچانا اللہ کریم حی قیوم ہے اس کے لیے موت نہیں اور شیدائے محمد کہنا بھی جائز نہیں کے اس میں معنی سوء کا احتمال ہے شیدا کا معنی ہے
اشفتہ فریفتہ مجنون عشق میں ڈوبا ہوا عاشق ہے
اللہ ان تمام باتو سے منزہ ہے
(فتاویٰ شارح بخاری جلد 1 صفحہ 141)

________(❤️)_________
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲
9917420179📲