Type Here to Get Search Results !

نعت خواں پر نوٹ لٹانا پھینکنا کیسا ہے؟



نعت خواں پر نوٹ لٹانا پھینکنا کیسا ہے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ  حضرت کسی شاعر نعت خواں کے اوپر پیسے لٹانا کیسا ہے؟ 
المستفتی:- محمد عمر رضا بلاری مراداباد یوپی
ـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب:  
ناجائز ہے!
آج کل یہ رسمِ قبیح اکثر سنی اسٹیجوں پر رائج ہے جہلاء شعراء پر بے دریغ نوٹ پھینکے و  لٹاۓ جاتے ہیں مستقبل میں ایسا رقص و سرور کی محافل میں ہوتاتھا مگر آج دینی مجالس میں ہونے لگا اور سب سےبڑی افسوس کی بات یہ ہے کہ وہاں بیٹھے علماء کی زبان مہر سکوت لگی رہتی ہے!
حضور اعلی حضرت قدس تحریر فرماتےہیں ۔۔
پیسہ پھینکنا یا ہوا میں اڑانا منع ہے کیونکہ پیسہ رزق ہے اور رزق کی بے حرمتی جائز نہیں ہے( فتاوی رضویہ ، ج ۲٤ ص۵۲۰ {رضافائنڈیشن لاہور)
واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ
ـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ
✍🏻کتبــــــــــــــــــــه:
حضرت قاری عبید اللہ حنفی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی مقام دھونرہ ضلع بریلی شریف
✅ الجواب صحیح والمجیب نجیح : حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جابر القادری رضوی صاحب قبلہ جمشید پور ۔

Post a Comment

2 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
  1. آپ کو یہ شرم نہیں آتی کسی پوسٹ کو خیانت کرنے کی اگر دین ہی کا کام مقصود ہے تو جیسا رہتا ویسا ہی کیوں نہیں اپلوڈ کرتے؟ ان بطش ربک لشدید شرم آنا چاہئے

    ReplyDelete
    Replies
    1. آئندہ کسی پوسٹ پر چھیڑ چھاڑ نہیں ہونا چاہیے

      Delete

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area