میرے پیر پر کروڑوں درود ہو کہنا کیسا ہے ؟
________(❤️)_________
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے اپنے پیر کے لیے کہ میرے پیر صاحب پر کروڑوں درود تو کیا اس طرح کہنا صحیح ہے یا کوئی حکم ہے اس پر؟
سائل:- نوشاد صابری جلگاؤں

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے میرے پیر پر کروڑوں درود تو کہنے والے پر کوئی حکم نہیں
اس طرح کہنا درست ہے اور درود کے معنی یہاں رحمت اور سلامتی کے ہے
اللہ عزوجل قرآن پاک میں فرماتا ہے
اُولٰٓئِکَ عَلَیۡہِمۡ صَلَوٰتٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ رَحۡمَۃٌ ۟ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۵۷﴾
یہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی دروُدیں ہیں اور رحمت اور یہی لوگ راہ پر ہیں
(سورۃ البقرہ آیت 157)

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
________(❤️)_________
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
ہلدوانی نینیتال