(سوال نمبر 290)
اذان کے دوران سلام کرنا اور جواب دینا کیسا ہے؟
.....................................
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ میں

کہ اذان کے دوران وضو بنانا کیسا ہے؟
2 اذان کے دوران صرف سلام کرنا اور جواب دینا کیسا ہے ؟
مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی
سائل:- محمد عامر بوکارو جھارکھنڈ انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونشكره ونصلي على رسوله الأمین
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب ،بعونه تعالى عز وجل
١/ اذان کے دوران وضو بنا نا جائز ہے، پر وضو بنا نے کے ساتھ ساتھ جواب اذان بھی دیتا رہے، پر بہتر یہ ہے کہ بعد جواب اذان وضو بنائے ۔
٢/ جب اَذان ہو، تو اتنی دیر کے لیے سلام کلام اور جواب سلام، تمام اشغال موقوف کر دے
مصنف بہار شریعت رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
جب اَذان ہو، تو اتنی دیر کے لیے سلام کلام اور جواب سلام، تمام اشغال موقوف کر دے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تلاوت میں اَذان کی آواز آئے، تو تلاوت موقوف کر دے اور اَذان کو غور سے سُنے اور جواب دے۔ یوہیں اِقامت میں ۔
جو اَذان کے وقت باتوں میں مشغول رہے، اس پر معاذا
ﷲ خاتمہ برا ہونے کا خوف ہے۔
راستہ چل رہا تھا کہ اَذان کی آواز آئی تو اتنی دیر کھڑا ہو جائے سُنے اور جواب دے۔
(بہار شریعت ح ٣ ص ٤٧٧دعوت اسلامی
الفتاوی الھندیۃ ،کتاب الصلاۃ، الباب الثاني في الأذان، الفصل الثاني، ج ۱ ص ۵۷۔
جامع الرموز،ص ۱۲۴
الفتاوی الھندیۃ ،کتاب الصلاۃ، الباب الثاني في الأذان، الفصل الثاني، ج ۱ ، ص ۵۷)
كما في الدر المختار حاشيه ابن عابدين
ویکرہ السلام علی العاجز حقیقةً کالمشغول بالأکل أو الاستفراغ، أو شرعاً کالمشغول بالصلاة وقراء ة القرآن، ولو سلم لا یستحق الجواب
(الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) - 612/4257)
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
7/1/2021