کوئی نہ جانتا کو اللہ پر اعتراض کفر ہے تو کیا حکم ہے؟
________(❤️)_________
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہے علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں
1 اگر کوئی یہ نہ جانتا ہو کی اللہ عزوجل پر اعتراض کرنا کفر ہے تو اس پر کیا حکم ہے
2 اتنے سارے لوگ جو کفریہ بول بول دیتے ہیں، کس کس کو سمجھایا جاۓ اور بعض تو سمجھانے پر کفر اور بول دیتے ہیں۔
سائل:- رضوان قادری
________(❤️)_________
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب :-
اگر کوئ سہوا کفر بول دے تو اس پر توبہ کافی ہے ، تجدید ایمان اور نکاح ضروری نہیں ایک ایسے ہی سوال کے جواب میں مفتی جلال الدین رحمہ اللہ فرماتے ہیں،
سہوا کفر اگر کوئی بول دے تو اس پر توبہ کافی ہے تجدید ایمان نکاح ضروری نہیں ،
(فتاویٰ فقیہ ملت جلد 1 صفحہ 5)
(2) جو لوگ سمجھانے پر توبہ کرلے تو تھیک اور اگر نہ مانے اور کفر بولے تو اس کا بولا اس پر ہے تجدید ایمان نکاح توبہ سب کرنا ضروری ہے ایسے شخص پر
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال:- 9917420179
ہلدوانی نینیتال:- 9917420179