آپ کے کس سوال کا جواب اس میں نہیں ہے؟
◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆
آج بالخصوص ہندوستان اور بالعموم پوری دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر ہر مسلمان رنجیدہ ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ آخر ہم میں کیا کمی ہے؟ غیبی مدد کیوں نہیں آتی؟ دن بہ دن ہم پست کیوں ہو رہے ہیں؟ تمام دشمن ہمارے خلاف متحد کیوں ہے؟ ہم سچے اسلام کے پیروکار منتشر کیوں ہیں؟ آخر ہمیں کون متحد کر سکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے یہ چند آیتیں پیش ہیں👇
’’وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖۚ-وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ كَانَ یَـٴُـوْسًا‘‘
ترجمۂ کنزُالعِرفان:
اور جب ہم انسان پر احسان کرتے ہیں تو وہ منہ پھیرلیتا ہے اور اپنی طرف سے دور ہٹ جاتا ہے اور جب اسے برائی پہنچتی ہے تو مایوس ہوجاتا ہے۔ (سورہ بنی اسرائیل آیت 83)

وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖۚ-وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُوْ دُعَآءٍ عَرِیْض
ترجمۂ کنز الایمان
اورجب ہم آدمی پر احسان کرتے ہیں تو منہ پھیر لیتا ہے اور اپنی طرف دُور ہٹ جاتا ہے اور جب اُسے تکلیف پہنچتی ہے تو چوڑی دعا والا ہے۔(سورہ حم سجدہ آیت 51)
👇
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ یَكُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْۙ-وَ اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ
یہ اس لیے کہ اللہ کسی قوم سے جو نعمت انہیں دی تھی بدلتا نہیں جب تک وہ خود نہ بدل جائیں اور بیشک اللہ سنتا جانتا ہے
(سورہ انفال آیت 53)
👇
-اِنَّ اللّٰهَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْؕ
بیشک اللہ کسی قوم سے اپنی نعمت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدل دیں
(سورہ رعد آیت 11)
👇
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍ(30)
اور تمہیں جو مصیبت پہنچی وہ اس کے سبب سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے کمایا اور بہت کچھ تو معاف فرمادیتا ہے۔
(سورہ شوری آیت 30)
👇
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْؕ-اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
ترجمۂ کنز الایمان
بیشک ہم نے تمہاری طرف ایک کتاب اتاری جس میں تمہاری ناموری ہے تو کیا تمہیں عقل نہیں ۔
سورہ انبیاء
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
ترجمۂ کنز الایمان
اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ تمہیں غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو۔
(سورہ آل عمران آیت 139)
سوچو! ہزار بار سوچو، سر جوڑ کر بیٹھو، غور کرو، آپ کا کون سا ایسا سوال ہے جس کا جواب ان مذکورہ بالا آیات میں نہیں؟
آپ کے دل و دماغ میں اب تک جتنے سوال پیدا ہوئے ہیں اور مزید پیدا ہوں گے قریب ان سب کے جوابات اللہ عزوجل نے ان آیات مقدسہ میں دے دیے ہیں کیا مسلمان خود مسلمان کا دشمن نہیں؟ کیا ایک مسلمان اپنے بھائی کو شکست دینے کے لیے ہرممکن کوشش نہیں کر رہا ہے؟ کیا ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان کی زمین جائیداد زبردستی نہیں چھین رہا ہے؟ کیا مسلمان دوسرے مسلمان کی عزت اچھالنے میں کوئی کسر چھوڑتا ہے؟ لاکھوں کروڑوں ناموری کے لیے خرچ کرنے والے غریب مسلمان پر کتنا خرچ کرتے ہیں؟ اپنی دنیا کو سنوارنے والے اپنے دین کے لیے سال میں کتنا نکالتے ہیں؟ اپنی شہرت کے خواہاں دین و ملت کی نشر و اشاعت کے لیے کتنی قربانی دے ریے ہیں؟ تمہیں تمہارے رب نے رعب و دبدبہ دے رکھا تھا، شان و شوکت دی تھی، تم اکثریت میں تھے، تمہیں مال کی فراوانی بھی رب نے دی، تمہارے بازوں میں قوت اس نے پیدا کی تھی لیکن تم نے ان سب کو اپنے دین کے لیے خرچ کیا؟؟ آج ہر ہر گاؤں ہر ہر محلہ کے مسلمان آپس میں مل بیٹھ کر کورٹ کچہری میں پڑے ہوئے مقدمات واپس لے لیں تو ہزاروں جانیں اربوں روپیہ، اور بہت کچھ بس سکتا ہے آپسی اختلافات کا حل شریعت کی روشنی میں کریں پھر دیکھو فقط یہ ایک کام اپکو کتنا عروج دیتا ہے لیکن مسلمان مسلمان کی جاسوسی کر رہا ہے چند سکوں کے لیے اپنی غیرت، اپنا دین اپنی عزت سب داؤں پر لگا ریے ہیں آج مکان جلائے گیے، گھر توڑا گیا، تمہارے ہی بچوں کو قید میں ڈالا گیا تمہیں ہی مارا گیا اور تم ہی اب مجرم بھی ہو دنگائی بھی ہو قاتل بھی ہو مقتول بھی آنکھیں کھولو اپنے بھائی سے صلح کرو اس کی عزت اپنی عزت جانو پھر دیکھو کیا ہوتا

کتبہ:- حسن نوری گونڈوی