رام مندر کی افتتاح پر مبارک باد دینے والے نیتا جی۔
_________(❤️)_________
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا ذوالفقار احمد رضوی سبحانی

(زلفی سبحانی) صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
••────────••⊰❤️⊱••───────••
جو کئی مسجدوں اور مدرسوں کے صدر یا اراکین میں سے ہیں۔
میں کس کی بات کر رہا ہوں اہلیان ممبئی خوب سمجھ رہے ہیں۔
ان صاحب کو صدر کون بناتا ہے؟
ظاہر ہے کہ اراکین میں جو لوگ شامل ہوتے ہیں وہی لوگ خوشامد یا پھر امداد کی لالچ، یا ذاتی مفاد،
یا پھر اپنی پہچان بنانے
ساسی پکڑ اور رعب بڑھانے کے لئے ایسے نیتاؤں کو ایک بڑا عہدہ دیتے ہیں۔
میں جن نیتا جی کی بات کر رہا ہوں ان کا ایک پوسٹر وائرل ہے... جس میں وہ ہندوؤں کو خوش کرنے کے لیے۔
ہندوؤں کو لبھانے کے لیے رامندر کی تعمیر اور اسکی افتتاح پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
بلکہ پران پرتسٹھا پر انہوں نے مبارک دی ہے...
پران پرتسٹھا کا مطلب ہوتا ہے.... مورتی میں جان ڈالنا...
اگر کوئی مسلمان مورتی میں جان ڈالے جانے کے عقیدے کے ساتھ مبارک باد دے رہا ہو... تو یہ کفر ہے...
بلکہ خود رام مندر کی تعمیر اسلام اور کفر کی لڑائی ہے..
اس کا معاملہ عام مندر جیسا نہیں...
بلکہ مسجد کو توڑ کر یہ مندر بنائی گئی ہے...
یہ تو واضح طور پر اسلام اور کفر کی لڑائی ہے...
تو خود رام مندر کی تعمیر پر مبارکباد دینا یہ اسلام اور مسلمانوں سے بغاوت ہے....
ایسے باغی کو اپنی مساجد اور مدارس کی باگ ڈور سونپنے والے اراکین اور علماء... مجرم ہیں...
تمہیں مساجد ومدارس کا ذمہ دار کس لئے بنایا گیا ہے...؟
نیتا جی کو خوش کرنے کے لیے...؟
تم دین وملت کی خدمت کر رہے ہو...؟
اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے لیے.. یا پھر نیتا جی کو خوش کرنے کے لیے....؟
تمہیں معلوم نہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا "مَن تَشبَّهَ بقَومٍ فهو منهم"
(سنن أبي داود 4031)
جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے وہ انہیں میں سے....
تمہیں معلوم نہیں کہ رام مندر مسجد توڑ کر ظلما بنائی گئی ہے...
جو مندر مسجد توڑ کر بنائی گئی ہو... جو مندر اسلام اور مسلمانوں سے کھلی جنگ ہو... اس کی بات تو ابھی چھوڑو...
پہلے اس مسجد کے بارے میں پڑھو، اس کا حکم جانو... جو بنائی تو گئ مسجد مگر مسلمانوں اور اسلام کی عداوت میں...
اس کا کیا حکم ہے اور اسکا کیا ہوا...؟
مسجد ضرار جو ابو عامر نصرانی کے اشارے پر مسلمانوں اور اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے بنائی گئی تھی...
یہ مسجد اسلام کی پہلی مسجد، مسجد قباء کے مقابلے میں اور مسجد قباء کو نقصان پہنچانے... مسلمانوں میں تفریق ڈالنے کے لئے بنائی گئی تھی...
منافقین نے اس میں رسول کریم ﷺ کو نماز پڑھنے اور مسجد کے لیے برکت کی دعا کرنے کی دعوت بھی بھی دی...
گویا منافقین نے رحمت عالم نور مجسم ﷺ کو افتتاح کرنے کی دعوت دی...
منافقین نے رسولِ اکرم ﷺ سے عرض کیا کہ
یہ مسجد ہم نے آسانی کے لئے بنادی ہے کہ جو لوگ بوڑھے ضعیف کمزور ہیں وہ اس میں بہ فراغت نماز پڑھ سکیں ،
تو آپ ﷺ اس میں ایک نماز پڑھ لیں
اور برکت کی دعا فرمادیں۔
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ ابھی تو میں سفرِ تبوک کے لئے جارہا ہوں،
واپسی پر اللہ عزوجل کی مرضی ہوگی تو وہاں نماز پڑھ لوں گا...
پھر جب رسول اکرم ﷺ تبوک سے واپس ہو کر مدینہ طیبہ کے قریب ایک علاقے میں ٹھہرے
تو منافقین نے آپ سے درخواست کی کہ اُن کی مسجد میں تشریف لے چلیں
اسی وقت یہ آیت نازل ہوئی
وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مَسۡجِدًا ضِرَارًا وَّكُفۡرًا وَّتَفۡرِيۡقًۢا بَيۡنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَاِرۡصَادًا لِّمَنۡ حَارَبَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ مِنۡ قَبۡلُؕ وَلَيَحۡلِفُنَّ اِنۡ اَرَدۡنَاۤ اِلَّا الۡحُسۡنٰىؕ وَاللّٰهُ يَشۡهَدُ اِنَّهُمۡ لَـكٰذِبُوۡنَ.
ترجمہ:
اور وہ جنہوں نے مسجد بنائی نقصان پہنچانے کو
اور کفر کے سبب اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کو

اور اس کے انتظار میں جو پہلے سے اللہ اور اس کے رسول کا مخالف ہے
اور وہ ضرور قسمیں کھائیں گے ہم نے تو بھلائی چاہی،

اور اللہ گواہ ہے کہ وہ بیشک جھوٹے ہیں۔
(التوبہ : 107)
اس آیت میں اللہ عزوجل نے انکے فاسد ارادوں کو ظاہر فرمادیا،
اور آگے اپنے محبوب ﷺ سے فرمایا
*لَا تَقُمۡ فِيۡهِ اَبَدًا ؕ*
*اے حبیب ﷺ اس مسجد میں تم کبھی کھڑے نہ ہونا،*
تب رسول اکرم ﷺ نے کچھ صحابہ کو حکم دیا کہ اس مسجد کو جا کر گرادیں اور جلا دیں
چنانچہ ایسا ہی کیا گیا ...
یہ تھی اس مسجد کی بات جو اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے بنائی گئی تھی..
اور یہ ہے رام مندر جس کے ذریعے ہر اعتبار سے مسلمانوں کو نقصان پہنچائی گئی...
مسلمانوں پر ظلم کیا گیا...
اسی رام مندر کی آڑ میں پیارے آقا ومولی ﷺ کی توہین کی گئی...
اسی رام مندر اور مسجد کے ڈیبیٹ میں اسلام پر کیچڑ اچھالے گئے..
رام مندر اسلام اور مسلمانوں کو تکلیف دینے کے لیے، ایذا پہچانے کے لئے بنائی گئی ہے...
کیا یہ مندر مسجد ضرار سے بدتر نہیں...
کیا اس مندر کا حکم مسجد ضرار سے سخت تر نہیں... جبکہ اس مندر سے وہ چیزیں جڑی ہیں جس کا میں نے ذکر کیا...
پھر اس مندر کی تعمیر پر مبارکباد دینے والے کا کیا حکم ہوگا....
مبارکباد دینے والے کو دینی مدارس مساجد کا صدر سکریٹری بنانا جائز ہے...؟
ایسے شخص کے ہاتھ میں مساجد ومدارس کی باگ ڈور دینے والے مجرم نہیں....؟
میں ان اراکین کی ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہوں جنہوں نے ان نیتا جی کو باگ ڈور سونپی ہے...
میرا سوال اراکین میں موجود افراد سے ہے
اور ادب کیساتھ ان علماء سے جو ایسے مدارس مساجد سے وابستہ ہیں..
مساجد و مدارس کس لئے ہیں..؟
صرف سجدے میں گرنے کے لیے اور جلسوں کے لئے.... ؟
مساجد ومدارس اسلامی قلعہ ہیں..
ان سے اسلام وشریعت کی بقاء اور حفاظت وابستہ ہے...
مساجد ومدارس روحانیت کی درسگاہیں ہیں...
مساجد ومدارس ایمان وعقیدے کی حفاظت کے لیے ہیں..
مساجد و مدارس منافقین اور کفار و مشرکین سے دین وملت کو محفوظ بنانے کے لیے ہیں...
مساجد ومدارس اسلامی ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ہیں.... جہاں اسلامی آئین و قوانین پڑھائے، سمجھائے اور پریکٹس کرائے جاتے ہیں...
جب ان مراکز کی باگ ڈور ایسے نیتاؤں کے ہاتھ میں ہو..
جو اس مندر کی تعمیر پر مبارکباد دے رہے ہوں جو مسجد توڑ کر بنائی گئی ہے...
تو پھر تمہیں کیا لگتا ہے... جن مسجدوں اور مدرسوں کی باگ ڈور ایسے فاجروں فاسقوں کے ہاتھ میں ہے...
کیا ان مسجدوں اور مدرسوں سے اسلام وشریعت کی حفاظت ہوپائے گی....؟
کیا ایسے مساجد ومدارس سے روحانیت اور اخلاص کا سبق پڑھایا جاسکے گا...؟
کیا ایسے مدارس سے متعلق علماء اور فارغین حق گوئی کر سکیں گے...؟
کیا ایسے مدارس مساجد سے وابستہ وعلماء و اراکین دین وملت کے لئے کچھ قربان کر سکیں گے...؟
کیا ایسے مدارس و مساجد سے پیغام حق ممکن ہے...؟
ممکن ہے تو بولو، اور نکالو ایسے فاجروں کو اراکین کی لسٹ سے.... اب نہیں بولو گے تو کب.... ؟
اور اگر ایسے مراکز سے صرف زبانی طور پر حق گوئی ممکن ہے...
تو کیا امت قبول کرے گی...؟
ایسے مدارس ومساجد سے وابستہ اراکین، علماء اور طلبہ سے میں پوچھنا چاہتا ہوں....
مجبور ہو؟
مفاد پرست ہو؟
یا مصلحت کے نام پر خود کو اور ملت کو دھوکہ دے رہے ہو..؟
اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر پوچھو اپنے دل سے کہ تمہیں کیا کرنا اور کیا کر سکتے ہو....
نکال پھینکو ایسے اراکین کو.... بغاوت کرو ایسے فاجروں کے خلاف...
قسم کھا لو... یہ مبارکباد دینے والے یا انکے ساتھی اراکین جو خاموش ہیں یا ان سب کے گھر والوں میں سے کوئی فوت ہوجائے...
تو نہ انکا جنازہ پڑھنا.... نہ ایصال ثواب کی محفل میں شرکت کرنا...
نہ انکی شادیوں میں جانا... نہ نکاح پڑھانا... نہ سلام نہ کلام...
مکمل بائیکاٹ کرو ان ظالموں کا... جب تک یہ توبہ نہ کرلیں..
اگر یہ مبارکبادی کے پوسٹر انکے نہیں تو برآت کا اعلان کریں....
اور اس تصویر کا بھی کا بھی حساب ہوگا، جو سائی بابا کے چڑہاوے کی ڈولی کندھے پر اٹھا کر جناب چل رہے ہیں...
رب العالمين نے فرمایا... تم بہترین امت ہو... اس لئے کہ آپس میں ایک دوسرے کو برائی سے روکتے ہو اور بھلائی کا حکم کرتے ہو....
ہم سب پر فرض ہے کہ برائی کو روکیں... بھلے بظاہر ہمیں ذلیل ہونا پڑے..... بے شک اللہ ہی عزت دینے والا ہے... وہ ضرور عزت عطاء فرمائے گا۔