مسلک اعلیٰ حضرت سے منحرف ہونے والوں کے لیے ایک لمحہ فکر
ــــــــــــــــــــــ❣🌟❣ـــــــــــــــــــــ
بوۓ ایماں ہے اگر کچھ بھی تو اس کو پڑھ کے دیکھ
چھوڑ عقل, اور منزل ایماں پر تو چڑھ کے دیکھ
حق پہ رہو ثابت قدم, باطل کا شیدائی نہ ہو
تاکہ دنیا, آخرت میں تجھ کو رسوائی نہ ہو
آج سے تقریبا ۲۵,۳۰ سال سے ہر طرف جماعت اہلسنت میں اختلاف وانتشار زور پکڑے ہوا ہے- دور حاضر میں اہلسنت جس کی تعبیر مسلک اعلی حضرت سے کی گئی ہے اس سچے مسلک سے سادہ لوح خوش عقیدہ مسلمانوں کو برگشتہ کرنے اور اس امتیازی نام کو مٹانے کے لیے فرقہاۓ باطلہ کے علاوہ سنی کہلانے والے نام نہاد محققین, ایڈٹڑس, آزاد خیال مولوی, مفتی, مجاور وہ صرف گمراہ ہیں انکے بارے میں کوئی کرید کرنے کی ضرورت نہیں ہے "اور بار بار علماۓ اہلسنت کی یاد دہانی کے باوجود بھی شخص مذکور کو غلط باتوں پر نظر ثانی کرنے اور جانب رجوع کوئی توجہ نہیں- مسلمانوں! بات در اصل یہ ہے کہ نادرست بات سے توبہ و رجوع کی توفیق بھی مقدر والے ہی کو نصیب ہوتی ہے - ورنہ آنکھوں پر لوہے کے پردے اور کانوں میں سیسہ پگھلا دیا جاتا ہے- انسان کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سلب کرلی جاتی ہے- توبہ و رجوع تو روح کا غسل ہے- جتنی بار کی جاۓ روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے-امام غزالی احیاءالعلوم میں تحریر فرماتے ہیں

توبہ کے تین رکن ہیں(۱)اپنے کئی پر شرمندہ ہونا(۲)الله تبارک تعالی سے معافی چاہنا(۳)اور عہد کرنا کہ آئندہ ایسا گناہ نہیں کروں گا- اور چند سال قبل بمبئی کے مولوی ظہیر الدین نے" سنی دعوت اسلامی" کے اجتماع بمبئی میں کہا تھا کہ پانچواں مسلک کہاں سے آگیا? مسلک اعلی حضرت کا نعرہ نہ لگایا جاۓ, قبر میں مسلک کے بارے میں نہیں پوچھا جاۓ گا- ایسے سر پھروں کے جواب میں چند مشاہیر شخصیات کے ارشادات ملاحظہ کریں-
(۱)"میرا مسلک شریعت و طریقت میں وہی ہے جو اعلی حضرت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی رحمتہ الله علیہ کا ہے, میرے مسلک پر چلنے کے لیے اعلی حضرت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی کی کتابوں کا مطالعہ کیا جاۓ-

(از مکتوبہ ۲۹/ذی الحجہ ۱۳۳۹ھ حضرت شاہ اشرفی میاں کچھوچھہ شریف)
(۲)"دین اسلام ومذہب اہلسنت کا سچا خلاصہ "مسلک اعلی حضرت" ہے یہی وہ مجمع البحار ہے, جس پر آج حنفیت, شافعیت, مالکیت,وحنبلیت اور قادریت,چشتیت,وشہروردیت,اشرفیت,مجددیت اور برکاتیت وغیرہم سب سمندروں کا سنگم ہے"-

(شیر بیشہ اہلسنت پیلی بھیت)
(۳)"الحمدللہ میں مسلک اہلسنت پر زندہ رہا اور مسلک اہلسنت وہی ہے جو اعلی حضرت کی کتابوں میں مرقوم ہے اور الحمدللہ اسی (مسلک اعلی حضرت) پر میری عمر گزری اور الحمدللہ آخری وقت اسی مسلک پر مدینہ طیبہ میں خاتمہ بالخیر ہو رہا ہے اور مسلک اہلسنت وہی ہے جو مسلک اعلی حضرت"-

(مبلغ اسلام حضرت علامہ عبدالعلیم میرٹھی علیہ الرحمہ)
(۴)"میں تمام مسلمانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ بریلی شریف کے تاجدار اعلی حضرت امام اہلسنت مجدد دین وملت مفتی محمد احمد رضا خاں صاحب بریلوی کا جو مسلک ہے وہی میرا مسلک ہے- مسلمانوں کو اسے مضبوطی سے پکڑے رہنا چاہیے"-

(حضرت مولانا مفتی وصی احمد محدث سورتی)
(۵)"جو میرا مرید مسلک اعلی حضرت سے ذرا سا بھی ہٹ جاۓ تو میں اس کی بیعت سے بیزار ہوں اور میرا کوئی ذمہ نہیں ہے- مزید یہ بھی فرمایا یہ میری زندگی میں نصیحت ہے اور میرے وصال کے بعد میری وصیت ہے- نیز یہ بھی فرمایا مسلک اعلیحضرت در حقیقت کوئی نئی چیز نہیں ہے بلکہ یہی مسلک صاحب البرکات ہے مسلک غوث اعظم ہے,مسلک امام اعظم ہے- مسلک صدیق اکبر ہے".-

(اہلسنت کی آواز ۲۸/جمادالاولی ۱۴۱۶ھ حضور احسن العلماء مارہرا شریف)
(۶)" اس زمانے میں اہلسنت کو تمام فرقہاۓ باطلہ سے ممتاز کرنے کے لیے سواۓ مسلک مسلک اعلی حضرت کے کوئی لفظ موزوں ہوتا ہی نہیں- کچھ معاندین اس کے بالمقابل مسلک امام اعظم بولتے ہیں- لیکن یہ لفظ امتیاز کے لیے کافی نہیں- غیر مقلد کو چھوڑ کر سارے وہابی اپنے آپ کو حنفی کہتے ہیں- مثلا دیوبندی ,مودودی,نیچری حتی کو قادیانی اپنے کو مسلک امام اعظم پر گامزن بتاتے ہیں یہی حال اہل سنت کے لفظ کا بھی ہے کہ ان میں کے بہت سے لوگ اپنے آپ کو سنی بتاتے ہیں- اس تفصیل کی روشنی میں میں نے بہت غور کیا, سواۓ مسلک اعلی حضرت کے کوئی لفظ ایسا نہیں جو صحیح العقیدہ سنی مسلمانوں کو تمام بد مذہبوں سے ممتاز کردے-

(ماہنامہ اشرفیہ اپریل۱۹۹۹ ھ از شارح بخاری مفتی شریف الحق صاحب علیہ الرحمہ)
(۷)"سارے فرقہاۓ باطلہ کے مقابلے میں اپنی دینی جماعتی شناخت کے لیے ہمارے پاس بریلوی یا مسلک اعلی حضرت کے لفظ سے زیادہ جامع کوئی دوسرا لفظ نہیں ہے-

(رئیس القلم علامہ ارشد القادری جمشید پور)
(۸)"مسلک اعلی حضرت واقعتا مسلک اہلسنت وجماعت کا دوسرا نام ہے اور اس دور میں مذہب حق واہل حق کی پہچان ہے- اس کی پہچان کو جو مٹانا چاہتا ہے وہ اسلام کی شناخت کو مٹانا چاہتا ہے , گویا ہے کہ وہ اسلام اور غیر اسلام کو ایک کرنا چاہتا ہے, آپ نے اپنے اشعار میں بھی یہی تعلیم دی ہے , فرماتے ہیں-
عیش کرلو یہاں منکرو ! چار دن
مرکے ترسو گے اس زندگی کے لیے
صلح کلی نبی کا نہیں سنیوں !
سنی مسلم ہے سچانبی کے لیے
مسلک اعلی حضرت پہ قاںٔم رہو
زندگی دی گںٔی ہے اسی کے لیے
نبی سے جو ہو بیگانہ اسے دل سے جدا کردیں
پدر مادر, برادر جان و دل ان پر فدا کردیں
(حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ بریلی شریف)
(۹)"مفتی انوار الحق صاحب مصطفوی خلیفہ حضور مفتی اعظم لیچی باغ, بریلی شریف (یوپی)" کہ مدینہ و منورہ میں ایک ولی کامل سے سنا کہ قرب قیامت حق وایمان مسلک اعلی حضرت میں سمٹ جاۓ گا, جو مسلک اعلی حضرت سے منحرف ہوگا اور مٹے گا خواہ وہ کسی سلسلہ سے وابستہ ہو--- ابلیس لعین اس کو گمراہیت وکفر کے گڑھے میں ڈال دے گا--- والعیاذ بالله الی نوذ بالله من ذلک.
مجھ سے طیبہ میں کہا اک مرد حق نے باخدا
حشر میں کام آۓ گا بس مسلک احمد رضا
نار دوزخ سے بچنا چاہتا ہے بے شبہ
باغ جنت میں اسے مسلک یہی لے جاۓ گا
(انوار تملیک ,ص/۲۷تا۲۸,مطبوعہ ۱۴۳۸ھ بمطابق ۲۰۱۷)
(۱۰)"مسلک اعلی حضرت حقیقت میں سواد اعظم کے طریقہ مرضیہ اور متوارثہ کا نام ہے جو عہد رسالت سے آج تک سواد اعظم کا مسلک ہے(مفتی اعظم راجستھان جودھپوری)
پیاری یمانی دینی بھاںٔیو! امام اہلسنت کا صرف فتاوی حسام الحرمین عطا فرمانا, مسلمان بر صغیر پروہ احسان عظیم ہے جس سے کوںٔی بھی سنی مسلمان آپ کے بار کرم سے سبک دوش نہیں ہو سکتا ہے -لہذا میں نے بہ نیت خیر خواہی اینے صرف چند اساطین اہلسنت کے ذریں اقوال اور نصیحتیں پیش کردیں انہیں بغور ملاحظہ فرمائیں اور عملی جامہ پہنائیں اور اس دور پر فتن اور پر آشوب میں گمراہ و بدمذہب کے جال میں پھسنے سے خود بچیں اور اپنے عزیز واقارب اور دوست واحباب کو بچائیں اور تمام فرقہاۓ باطلہ بالخصوص دور حاضر حاضر کے صلح کلیوں سے تنکا توڑ جدا رہ کر دین حق یعنی مسلک اعلی رت پر مضبوطی کے ساتھ جم جاںٔیں - مولی تبارک تعالی خوش عقیدہ مسلمانوں کو ماضی قریب میں خلیل احمد بجنوری ,ظفرادیبی مبارکپوری انتخاب قدیری کی بد انجامی سے عبرت اور سبق حاصل کرنے کی فکر مرحمت فرماۓ اور استقامت علی الحق کی توفیق بخشے اور ہم سب اہلسنت وجماعت یعنی مسلک اعلی حضرت کا سچا پاسبان بناۓ اور پوری مضبوطی کے ساتھ مسلک اعلی حضرت پر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

طالب دعا:- فقیر قادری محمد ارشاد احمد نیپال
متعلم طیبتہ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میؤ