(سوال نمبر 4375)
کمپنی میں 5000 انوسٹمنٹ کروائیں تو روزانہ 250 روپے دیا کریں گے 3 مہینے کے لئے شرعا کیا حکم ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
ایک کمپنی ہے جس کے ساتھ انوسٹمنٹ کرنے سے ہمیں پروفٹ دیا جاتا ہے
ہم انوسٹمنٹ کرتے ہیں اور وہ کام کرتے ہیں اور پروفٹ میں سے کچھ حصہ ہمیں دیا جاتا ہے ہماری انوسٹمنٹ کے مطابقانکی شرائط وضوابط یہ ہیں کہ اگر ہم انکو 5000 جمع کروائیں گے تو وہ ہمیں روزانہ 250 روپے دیا کریں گے 3 مہینے کے لئے
3 مہینے بعد ہم نے دوبارہ انوسٹمنٹ کرنی ہوتی ہے اگر ہماری مرضی ہو تو ورنہ نہیں۔۔۔۔ہم اس سے زیادہ بھی انوسٹمنٹ کر سکتے ہیں اور زیادہ پروفٹ حاصل کر سکتے ہیںمیرا یہ سوال ہے کے فکس پروفٹ سود کے زمرے میں آتا ہے
جبکہ میں نے کمپنی والو سے بات کی ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ ہمارے پیسوں سے ٹریڈنگ کرتے ہیں انہیں آگے سے فکس پروفٹ نہیں ملتا ہے کبھی انہیں نقصان ہوتا کبھی فائدہ ہوتا ہےنقصان کی صورت میں وہ لوگ خود زمہ دار ہیں انوسٹمنٹ کرنے والوں کو نقصان نہیں اٹھانا پڑے گااب انکا یہ کہنا ہے کہ انہیں فکس پروفٹ نہیں آ رہا لیکن انہوں نے صرف ہمارے لیے فکس کر دیا ہے کیونکہ انکے پاس 6000 سے ذیادہ کے لوگ ہیں جو روزانہ انکے ساتھ انوسٹمنٹ کرتے ہیں کمپنی والوں کا یہ کہنا ہے کہ ہم ہر بندے کا علیحدہ علیحدہ پروفٹ نہیں نکال سکتے کہ فلاں بندے کے پیسوں سے اتنا پروفٹ آیا اور فلاں کو اتنا دینا ہے فلاں کو اتنا دینا ہے
اس چیز سے انکوں دیکت ہوتی ہیں جس وجہ سے انہوں تمام لوگوں کے لئے پرفٹ کی شرع فکس کر دی ہے ہمارے پیسوں سے وہ ٹریڈنگ کرتے ہیں اور مندرجہ ذیل میں موجود طریقہ کار سے ہمیں نفع ملتا
5000 انوسٹ کرنے والے کو روزانہ 250 ملے گا 3 ماہ کے لئے
10000 انوسٹ کرنے والے کو 500 ملے گا روزانہ 3 ماہ کے لئے
20000 انوسٹ کرنے والے کو 1000 ملے کا روزانہ 3 ماہ کے لئے
اور 30000 انوسٹ کرنے والے کو 2000 ملے گا روزانہ 3 ماہ کے لئے براہ کرم فرمائیں کہ کیا اس طرح انوسٹمنٹ کر کے نفع حاصل کرنا ہمارے لئے حلال ہے یا حرام؟ بینوا
سائل:- محمد حسنان جمیل کامونکی پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
مذکورہ صورت میں انوسٹمنٹ کرکے منافع لینا سود ہے یہ جائز نہیں ہے
١/ انوسٹمنٹ مطلب تجارت میں شرکت داری ،،
اگر کمپنی ہے اور کمپنی میں جائز کام ہو رہاہو اور بیع و شراء مدار شرع پر ہو
تو اگر فیصد کے حساب سے نفع کا تعین ہو، مثلاً کل نفع کا ۳۰/ فیصد یا ۴۰/ فیصد وغیرہ۔اور خسارہ میں بھی دونوں شریک ہوں تو جائز ہے ۔ورنہ نہیں ۔
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
10/09/2024
10/09/2024