•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
اللہ ہمیں بھول جاۓ گا کہنا کیسا ہے ؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کوئی شخص یہ کہے ، دنیا ہمیں بھول جاۓ گی اللہ تعالی بھی ہمیں بھول جاۓ گا اس شخص کا یہ جملہ کہنا کیسا ہے۔

سائل:- محمد مفید عالم قادری صمدی
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :-
اللہ بھی ہمیں بھول جاۓ گا یہ جملہ کفر ہے
اللہ کی طرف بھولنے کی نسبت کرنا کفر ہے اللہ عزوجل بھولنے سے پاک ہے،
ایسے کہنا والا توبہ تجدید ایمان نکاح کرے۔
لیکن یہ جملہ کہنے والے کی تکفیر نہیں کی جاۓ گی ، چونکہ بھولنا چھوڑنے کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے، قران پاک کی سورہ توبہ ایت 67 میں ارشاد باری ہے،
نسوا اللہ فنسیھم ،،،
وہ اللہ کو چھوڑ بیٹھے اللہ نے انکو چھوڑ دیا ،،،
یہاں بھولنا چھوڑنے کے معنی میں استعمال ہوا ہے،
لہذا ،توبہ تجدید ایمان کا حکم تو ہوگا، لیکن اس کی تکفیر نہ ہوگی،
________(❤️)_________

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲