•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
(سوال نمبر 4212)
زبر کو کھڑا مدہ میں اور زیر کو کھڑی زیر میں لکھنا پڑھنا کیسا ہے ؟

✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ قرآن شریف میں زبر کو کھڑا مدہ میں اور زیر کو کھڑا زیر میں لکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کے لکھنے اور پڑھنے والے پر کیا حکم ہے برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
سائل:- محمد مشکور عالم انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
مذکورہ صورت جائز نہیں ہے زبر زیر کو جلدی سے پڑھیں گے زبر میں الف اور زیر میں یا کی طرح کھیچ کر پڑھنے سے معنی بدل سکتا یے جو جائز نہیں ہے۔
البتہ کھڑا زبر کھڑی زیر الٹی پیش کو ایک الف کی مقدار کھینچ کر پڑھا جائے گا۔ (اور ان کو کھڑی حرکت بھی کہتے ہیں۔
اس کے بر خلاف زبر زیر میں ایسا کرنا قواعد ترتیل و تجوید کے خلاف پے ۔
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
27/08/2013
27/08/2013