روزہ کیا ہے کہنا کیسا ہے ؟
________(❤️)_________
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بول رہا ہے روزہ کیا ہے
یعنی روزہ کے ساتھ اور بھی تو فرض ہیں ، اس کے گھر میں کئ لوگ بیمار تھے ان کو بول رہا تھا روزہ کیا ہے روزہ کے ساتھ اور بھی تو فرض ہیں جب میں نے اس کا مطلب پوچھا تو جواب دیا کوئی صرف روزہ رکھے اور نماز نہ پڑھے تو یہ فاقہ ہے
تو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے۔
سائل:- جنید
________(❤️)_________
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
روزہ نام ہے جمع کھانے پینے سے صبح صادق سے غروب آفتاب تک رک جانے کا نام ہے،
اگر کوئی روزہ رکھے نماز نہ پڑھے تو وہ نماز نہ ادا کرنے کے سبب گنہگار ہوگا لیکن اس کا روزہ ہو جاۓگا، اس کو فاقہ سے تعبیر کرنا جہالت یے، اور بعض صورتوں میں کفر بھی ہے،
اگر بیمار ہو اور روزہ پورا کرنے پر قادر نہ ہو تو روزہ چھوڑ دے بعد میں قضا کرے، روزہ کیا ہے اگر اس کو ہلکہ جانکر حقارت کی نیت سے کہا تو یہ کفر ہے ،روزہ کیا ہے کہنے سے مراد اگر یہ تھی کہ روزہ رکھنا فرض ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی تو فرائض ہیں اس کو ادا کرنا بھی تو ضروری ہے
صرف روزہ ہی تھوڑی ہے نماز زکوٰۃ حج وغیرہ بھی تو فرض ہیں ان کو بھی ادا کرو تو اس پر کوئی حکم نہیں،
بلکہ تمام فرائض کو ادا کرنے پر نیکی کا حکم دینا ثواب ہے،
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال:-9917420179
ہلدوانی نینیتال:-9917420179