(سوال نمبر 2128)
کائنات کی سب سے افضل خاتون کون ہیں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ

اس بابت کے کائنات کی سب سے افضل عورت کون ہے ؟
حوالہ جات کےساتھ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
سائل:محمد صلاح الدین قادری ازاد نگر لدھیانہ پنجاب. الہند
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نحمده و نصلي على رسوله الأمين
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالى عز وجل
کائنات کی سب سے افضل عورت کون ہیں اس بابت اختلاف ہے پر پانچ عورتیں جہان کی تمام خواتین سے افضل ہیں ۔١/ حضرت مریم ٢/ حضرت أسيه ٣/ حضرت خدیجہ ٤/ حضرت عائشہ ٥/ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہن ۔
حضرت خدیجہ اور عائشہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہن کو چھوڑ کر بقیہ اپنے زمانے کے خواتین پر ممتاز ہیں ۔
اور رہی بات حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اور عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا تو اس میں اختلاف ہے کہ کون افضل ہیں ۔
حضرت عائشہ صدیقہ فاطمہ زہرا خدیجۃ الکبریٰ ان تینوں میں افضل کون ہے۔محققین علماء کا قول ہے کہ یہ تینوں مختلف جہات سے افضل ہیں،اس میں بحث نہ کی جاوے تو بہتر ہے،
حدیث پاک میں ہے
روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی ہیں فرمایا مردوں میں تو بہت کامل ہوئے عورتوں میں سواءمریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ کے کوئی کاملہ نہ ہوئیں اور جناب عائشہ رضی اللہ عنہا کی بزرگی ساری عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی بزرگی تمام کھانوں پر۔

(مسلم،بخاری بحوالہ المرات)
صاحب مرآت رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
خیال رہے کہ یہاں نساء سے مراد اس زمانہ کی عورتیں ہیں لہذا اس سے لازم یہ نہیں آتا کہ حضرت آسیہو مریم جناب فاطمہ زہرا خدیجہ اور عائشہ صدیقہ سے افضل ہوں،یہ بیبیاں حضرت آسیہ و مریم سے افضل ہیں۔شعرمریم ازیک نسبت عیسیٰ عزیز از سہ نسبت حضرت زہرا عزیزنور چشم رحمۃ للعالمین آں امام الاولین و آخرینبانوے آن تاجدار ھل اتی مرتضٰی مشکل کشا شیر خدامادرآں مرکز پر کار عشق مادر آں قافلہ سالار عشق!
یعنی جناب عائشہ صدیقہ از آدم علیہ السلام تا روز قیامت تمام عورتوں سے ایسی افضل ہیں جیسے ثرید کھانا باقی تمام کھانوں سے افضل،ثرید شوربے میں روٹی بھگو کر پکا ہوا کھانا۔اس میں گفتگو ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ فاطمہ زہرا خدیجۃ الکبریٰ ان تینوں میں افضل کون ہے۔محققین علماء کا قول ہے کہ یہ تینوں مختلف جہات سے افضل ہیں،اس میں بحث نہ کی جاوے تو بہتر ہے،حضرت عائشہ جیسی عالمہ حسن خلقت حسنِ خلق شیریں گفتار ذہینہ ذکیہ بی بی نہ پیدا ہوئی نہ پیدا ہو،آپ بڑی عالمہ محدثہ فقیہہ ہیں،آپ کی براءت میں سورۂ نور کی اٹھارہ آیتیں نازل ہوئیں۔شعریعنی ہے سورۂ نور جن کی گواہ ان کی پرنور صورت پہ لاکھوں سلام بنت صدیق آرام جان نبی اس حریم براءت پہ لاکھوں سلام
نبوت کے بعد صدیقیت ہے اور عائشہ صدیقہ ہیں،ابوبکر صدیق ہیں

(المرات ج٧ ص٥٤٧ المكتبة المدينة)
والله ورسوله اعلم بالصواب
والله ورسوله اعلم بالصواب
_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و
26/3/2022
26/3/2022