کافر لڑکی سے محبت کرنے پر کیا کافر ہوجائے گا؟
________(❤️)_________
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ

کسی کافر لڑکی سے محبت کی ہو تو کیا محبت کرنے والا کافر ہوجائے گا؟
________(❤️)_________
________(❤️)_________
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
کسی کافر لڑکی سے صرف محبت کرتا ہے، تو یہ کافر نہ ہوگا ہاں اگر کوئی کام اس کی محبت میں ایسا کیا جو کفر یا شرک ہو تو اس پر حکم کفر ہوگا اور اسے توبہ اور تجدید ایمان کرنا ہوگا،
بیوی والا ہو تو تجدید نکاح بھی فقط
محبت کرنا اور اس بیچ جو تمام طرح کے معاملات پیدا ہوتے ہیں ، یہ حرام ہیں جہنم میں لیکر جانے والے کام ہیں ، ایسے کام سے توبہ کرے اور اللہ سے معافی طلب کرے
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲
ہلدوانی نینیتال
9917420179📲