جے ہند بولنا کیسا ہے ؟
_________(❤️)_________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ

کیا جے ہند بولنا جائز ہے۔
سائل- فیضان عطاری مرادآباد
_________(❤️)_________
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب:-
مسلمان کو ہر اس کام سے بچنا لازم ہے جس میں کفار سے مشابہت ہوتی ہو،،
جے بولنے میں بھی کفار سے مشابہت ہے اگرچہ جے کا معنی صحیح ہو چونکہ اس میں کفار سے مشابہت ہے اس لیے جے ہند بولنا جائز نہیں، امام اہلسنت فرماتے ہے،
مسلمان کی بھی جے بولنا منع ہے، کہ اس میں مشابہت کفار ہے،(فتاویٰ رضویہ جلد 15 صفحہ 269)
شارح بخاری علامہ شریف الحق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
جے ہند جے جھارکھنڈ بولنا شعار کفار ہے جب کوئی جے بولتا ہے تو اس سے یہی سمجھ آتا ہے کی سامنے والا ہندو ہے اس لیے مسلمان کو جائز نہیں کہ ایسے الفاظ استعمال کرے ، حدیث میں ہے،
و ایاکم ورزی الاعجم عجمیوں کے طریقہ سے دور رہوں
(فتاویٰ شارح بخاری جلد 2 صفحہ 463)
مذکورہ اقوال سے ظاہر ہوا جے کے معنی اگرچہ صحیح ہو لیکن جے بولنا پھر بھی جائز نہیں ہے مسلمان کو اس سے بچنا لازم ہے
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
رابطہ نمبر:-9917420179📲