امام حسین رضی اللہ عنہ کس ہجری میں شہادت پائی؟
:-----------------:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ

سرکار حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ
کس ہجری میں آپ نے شہادت پائی ہے عنداللہ جواب عطا فرمائیں
سائل:- قاری محمد غلام مرسلین امام مسجد گنگولہ قصبہ داتاگنج ضلع بدایوں شریف یوپی

:-------------------:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب:
شہید اعظم سیدنا امام عالی مقام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کا وصال مبارک
کرب وبلاکے میدان میں 56سال (5ماہ) (5دن) کی عمر شریف میں جمعتہ المبارکہ حالت سجدہ شکرادا کرتےہوئے محرم کی دسویں تاریخ (61)ہجری مطابق (680)عیسوی کو واصل بحق ہوگئے ۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔
(حوالہ خطباتِ محرم صفحہ نمبر٤٢٨)
کــــتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ
حضرت علامہ مولانا مفتی قادری محمد سلیم رضا رضوی برکاتی بریلوی ارشدی اویسی رکن اعلیٰ آل انڈیا تحریک تحفظ سنیت ٹی ٹی ایس درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف
ناظم اعلی الجامعتہ الرضویہ برکاتیہ دارالعلوم غریب نواز محلہ خواجہ نگر داتاگنج ضلع بدایوں ١١محرم شریف١٤٤٥ہجری بروزیکشنبہ
9759478072