(سوال نمبر 4109)
چھپکلی کو مارنا کیسا ہے؟....…............................
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان شرع متین اس مسئلے کے مطلق
کہ کیا چھپکلی کو مارنے سے ثواب ملتا ہے؟ شرعی رہنمائی فرما دے
جزاک اللہ خیرا
سائلہ:- بنت طاہر سیالکوٹ پاکستان
....…...........................
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
چھپکلی مارنا جائز اور مارنے میں ثواب ہے
آقا علیہ السلام نے فرمایا :
اقتلوا الاسو دین فی الصلوة: الحیة و العقرب.
سانپ اور بچھو کو نماز میں بھی قتل کر ڈالو.
(ابن ماجه، السنن، باب ماجاء فی قتل الحیة والعقرب فی الصلوة1 89)
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
من قتل حیة فله سبع حسنات و من قتل وزغة فله حسنة.
جس نے سانپ مارا اس کے لئے سات نیکیاں ہیں اور جس نے چھپکلی کو مارا اس کے لئے ایک نیکی ہے۔(احمد بن حنبل،المسند، 1: 420)
والله ورسوله اعلم بالصواب
من قتل حیة فله سبع حسنات و من قتل وزغة فله حسنة.
جس نے سانپ مارا اس کے لئے سات نیکیاں ہیں اور جس نے چھپکلی کو مارا اس کے لئے ایک نیکی ہے۔(احمد بن حنبل،المسند، 1: 420)
والله ورسوله اعلم بالصواب
_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
19_08/2023
19_08/2023