ماتم کرنا کیسا ہے ؟
:-------------------------:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
کچھ لوگ ماہ محرم میں سینہ پیٹتے ہیں اور ماتم کرتے ہیں شرعا یہ فعل کیسا ہے ؟
سائل:-محمد رضا نوری ممبئی
کچھ لوگ ماہ محرم میں سینہ پیٹتے ہیں اور ماتم کرتے ہیں شرعا یہ فعل کیسا ہے ؟
سائل:-محمد رضا نوری ممبئی
:-------------------------:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
کسی کے غم میں سینہ کوبی نوحہ وماتم ارتکاب حرام وگناہ ہے

کہ پیغمبر خدا ا صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔
ليس منا من ضرب الخدود وشق الجيوب ود عا بد عوة الجاہليهه
جو چہروں پر طمانچہ مارے اور گریبان پھاڑے اور جاہلیت والے بول بولے (نوحہ کرے) وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔۔
(فتاویٰ بحرالعلوم جلد 4 صفحہ 394)
✍علامہ ابن حجر کی ہیتمی قدس سرہ لکھتے ہیں ،
وإياه ثم إياه أن يشغله ببدع الرافضة ونحوهم من الندب والنياحة والحزن إذ ليس ذالك من أخلاق المومنين وإلالکان یوم وفاتہ أولى وأحر ى ،،
📚ترجمہ:- عاشورا کے د ن شیعہ حضرات نوحہ وماتم اورچیخ و پکارکی شکل میں جو بدعات و خرافات انجام دیتے ہیں، ان سے سختی کے ساتھ بچو کیوں کہ مسلمانوں کا یہ طریقہ نہیں ۔ . ( اگر امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر غم و ماتم کرنا جائز و درست ہوتا ) تو حضور ﷺ کے یوم وفات پر غم وماتم کرنا زیاده اولی اور لائق تر ہوتا ۔۔

( الصواعق المحرقہ صفحہ 183)
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ. جس طرح ماتم کرنا اور اس میں شریک ہونا گناہ اور ناجائز ہے، اسی طرح اسے دیکھنے کے لیے جانا کثرت کا سبب بننے کی وجہ سے ناجائز اور گناہ ہے،کیوں کہ دیکھنے والا اگرچہ اس میں شریک نہیں ہے لیکن دوسرے لوگ یہی سمجھیں گے کہ یہ شریکِ ماتم ہے،لہذا ماتم دیکھنے کے لیے جانا بھی ناجائز ہے.
واللہ اعلم بالصواب
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️

کیا محرم میں مچھلی کھانا منع ہے ؟
سوال کیا محرم میں مچھلی کھانا منع ہے ۔۔؟
سائل:-محمد ذاکر منصوری مالیگاؤں
:------------------------:
الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
مچھلی کا کھانا کسی د ن منع نہیں ھے ، بعض جہلاء یہ کہتے ہیں کہ ایام محرم میں مچھلی کھانا نہ چاہیئے یہ بالکل بے اصل ھے ۔۔۔
(فتاویٰ بریلی شریف صفحہ 302)
وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد محمدرضا مرکزی صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں