فال کھولنا کیسا ہے ؟
ــــــــــــــــــــــ❣🌟❣ـــــــــــــــــــــ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے کہ فال کھولنا کیسا ہے؟ اس کے تعلق سے شاید فتاوی فقیہ ملت میں دیکھا تھا۔ اگر کوئی ذی علم فرصت میں میں تو رہنمائی فرمائیں ۔
سائل:-عبد الستار قادری
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے کہ فال کھولنا کیسا ہے؟ اس کے تعلق سے شاید فتاوی فقیہ ملت میں دیکھا تھا۔ اگر کوئی ذی علم فرصت میں میں تو رہنمائی فرمائیں ۔
سائل:-عبد الستار قادری
ــــــــــــــــــــــ❣🌟❣ـــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الْجَوَاب بِعَوْنِ الْمَلِكِ الْوَهَّابِ اللَّهُمَّ هِدَايَةَ الحَقِّ وَالصَّوَابِ
فال کھولنے کے بارے میں اعلیٰ حضرت کا فتویٰ میرے آقا اعلیحضرت امام اہل سنت مجد د دین و ملت مولانا شاه امام احمد رضا خان علیہ رحمة الرحمن سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا کہ جوشخص فال کھولتا ہو لوگوں کو کہتا ہو، تمہارا کام ہو جائے گا یا نہ ہوگا، یہ کام تمہارے واسطے اچھا ہو گا یا برا ہو گا، اس میں نفع ہو گا یا نقصان ؟ تو اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ تعالی علیہ نے جواب دیا: ) اگر یہ احکام قطع و یقین کے ساتھ لگا تا ہو جب تو وہ مسلمان ہی نہیں، اس کی تصدیق کرنے والے کو صحیح حدیث میں فرمایا: فقد كفر بما نزل على محمد الیعنی اس نے اس چیز کے ساتھ گھر کیا جو محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر اُتاری گئی اگر یقین نہیں کرتا جب بھی عام طور پر جو فال دیکھنا رائج ہے معصیت یعنی گناہ سے خالی نہیں۔(فتاویٰ رضویہ، ۲۳ / ۱۰۰ ملحفا)
فال کی اجرت لینے کا حکم مظہر ظہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمہ الحنان تفسیر نعیمی میں لکھتے میں : قال کھولنا یا فال کھو لنے پر اجرت لینا یا دینا سب حرام ہے۔

( نور اعرفان پ سے المائدہ)
واللہ تعالیٰ اعلم۔
کتبه :محمد اسماعیل خان امجدی
الجواب صحیح : ابو الفیض سید شمس الحق برکاتی مصباحی