دس بیویوں کی کہانی والی کتاب پڑھنا اور سننا کیسا؟
:---------------------------:
:---------------------------:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زید کہتا ہے کہ یہ بازار میں جناب سیدہ کی کہانی یا دس بیویوں کی مل رہی ہے (کتاب) اس کو عورتیں سنتیں ہیں کیا یہ من گھڑت ہے؟
کیا سنانا جائز ہے؟
زید کہتا ہے کہ یہ بازار میں جناب سیدہ کی کہانی یا دس بیویوں کی مل رہی ہے (کتاب) اس کو عورتیں سنتیں ہیں کیا یہ من گھڑت ہے؟
کیا سنانا جائز ہے؟
:--------------------------------:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالیٰ عزوجل
بازار میں نیاز نامہ جعفر صادق دس بیویوں کی کہانی اور جناب سیدہ کی کہانی وغیرہ بے سروپا داستانیں ملتی ہیں ان میں بالخصوص نیاز نامہ جعفر صادق میں اس قسم کی کہانیاں لکڑہارے ہی کی طرف منسوب کرکے بیان کی گئی ہیں جن کے بارے میں بہار شریعت میں ہے کونڈے کے متعلق ایک کتاب بھی ہے جس کا نام داستان عجیب ہے اس میں جو لکھا ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں نہ وہ پڑھی جائے
ہمارے نزدیک بقیہ کتابوں کا بھی یہی حکم ہے
📚حوالہ فتاوی بحر العلوم جلد ششم کتاب العقائد مناقب کا بیان صفحہ نمبر ۲۷۰
ہمارے نزدیک بقیہ کتابوں کا بھی یہی حکم ہے
📚حوالہ فتاوی بحر العلوم جلد ششم کتاب العقائد مناقب کا بیان صفحہ نمبر ۲۷۰
واللہ سبحانہ وتعالٰی اعلم
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم اختر رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم اختر رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی