•┈┈┈┈•••✦﷽✦•••┈┈┈┈•
(سوال نمبر 4254)
مسجد میں ماربل پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسجد میں ماربل پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام درج ذیل سوال کے بارے میں
جیسا کہ آج کل مسجدوں میں فرش ہوتا ہے اور اکثر مسجدوں میں زیادہ تر ماربل پتھر ہوتا ہے اگر امام جائے نماز پر کھڑا ہے اور مقتدی سارے ماربل پتھر کے اوپر کھڑے ہیں اس میں کچھ مقتدی جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سائل:- محمد ظفر رضا خیری ضلع و شہر قنوج یو پی انڈیا
✦•••••••••••••✦❀✦•••••••••••••✦
نحمده ونصلي علي رسوله الكريم
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعونه تعالي عز وجل
مذکورہ صورت میں ماربل پر جائے نماز بچھاکر نماز پڑھ سکتے ہیں ماربل جب پاک و صاف ہے تو صرف ماربل پر بھی نماز پڑھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
والله ورسوله اعلم بالصواب

_________(❤️)_________
کتبہ :- فقیہ العصر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجيب قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن شرعي سوال و جواب ضلع سرها نيبال
01/09/2023
01/09/2023