راکھی باندھنا یا بندھوانا کیسا ہے ؟
________(❤️)_________
________(❤️)_________
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
ہندوں کا تہوار راکھی بندھن، والے دن اگر کوئی مسلمان راکھی باندھے یا اپنے بندھواتا ہے تو اس پر کیا حکم شرع ہے۔
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
ہندوں کا تہوار راکھی بندھن، والے دن اگر کوئی مسلمان راکھی باندھے یا اپنے بندھواتا ہے تو اس پر کیا حکم شرع ہے۔
________(❤️)_________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب:-
راکھی باندھنا بندھوانا ناجائز ہے
الجواب ھو الھادی الی الصواب:-
راکھی باندھنا بندھوانا ناجائز ہے
جو کوئی مسلمان مرد یا عورت یہ کام کرے وہ سب فاسق فاجر گنہگار مستحق عذاب نار ہیں۔ (فتاویٰ شارح بخاری جلد 2 صفحہ 565)
مسلمان کو چاہیے ان ناجائز کاموں سے بچیں،
اللہ اور رسول کو راضی کرنے ولے کام کرے، تاکہ دنیا و آخرت بہتر بیجا نہ ہو ۔
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب ۔
مسلمان کو چاہیے ان ناجائز کاموں سے بچیں،
اللہ اور رسول کو راضی کرنے ولے کام کرے، تاکہ دنیا و آخرت بہتر بیجا نہ ہو ۔
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب ۔
________(❤️)_________
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال :- 9917420179
ہلدوانی نینیتال :- 9917420179