پیر اگر زنا کرے عورتوں سے مصافحہ کرے تو اس سے مرید ہونا کیسا ہے ؟
________(❤️)_________
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
پیر اگر زنا کرتا ہو اور عورتوں سے مصافحہ کرتا ہو

تو اس پیر سے مرید ہونا کیسا ہے؟
________(❤️)_________
و علیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
پیر اگر عورتوں سے مصافحہ کرتا ہو اور زنا بھی کرتا ہو،
تو ایسے پیر سے مرید نہیں ہو سکتے ایسا پیر فاسق و فاجر ہے اگر اس سے بیعت کی ہو تو بیعت توڑدی جائے
کسی نیک صالح پیر سے مرید ہو، اور ایسے جاہل پیر کا بائیکاٹ کیا جائے میل جھول سب بند کردیا جائے یہاں تک کے وہ راہ راست پر آجائیں
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ :- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی

صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال
ہلدوانی نینیتال