کفریہ گانا اسٹیٹس پر لگانا کیسا ہے ؟
________(❤️)_________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک گانا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے، کہ چھین لونگا خدا سے یا مانگ لونگا یہ گانا کیسا ہے یا اپنے اسٹیٹس پر یہ گانا لگانا کیسا ہے ؟
________(❤️)_________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب ھو الھادی الی الصواب
خدا سے چھین لونگا یہ جملہ کفر ہے
گانے والا توبہ تجدید ایمان کرے۔
نیز اسٹیٹس پر لگانے والا بھی توبہ کرے
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ:- حضرت علامہ مولانا مفتی محمد دانش حنفی
صاحب قبلہ مدظلہ العالیٰ النورانی
ہلدوانی نینیتال :- 9917420179
ہلدوانی نینیتال :- 9917420179